News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

چیچن روس نواز صدر کرونا کے شبہ میں اسپتال منتقل

چیچنیا کے روس نواز صدر رمضان قدیروف کو کل جمعرات کے روز اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا کرونا وائرس کا شکار ہونے کے شبے میں علاج معالجہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں ہواکہ آیا کہ رمضان قدیروف وبا کا شکار ہوہے ہیں یا نہیں

1,595 total views, 0 views today

One Reply to “چیچن روس نواز صدر کرونا کے شبہ میں اسپتال منتقل

Leave a Reply to superbeets Cancel reply

Your email address will not be published.