News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے بیٹے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے پاکستان پہنچ گئے، قاسم اور سلیمان 4 روز بنی گالہ میں والد کے ساتھ وقت گزاریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے اپنے والد سے ملنے آئے ہیں، قاسم اور سلیمان اپنے والد عمران خان کی وزارت عظمیٰ کیلئے حلف برداری تقریب میں شرکت نہیں کر سکے تھے۔

وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے چار روز تک پاکستان میں قیام کریں گے، دونوں صاحبزادے بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وقت گزاریں گے، عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد انکے صاحبزادوں کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے

2,825 total views, 0 views today

3 Replies to “پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے بیٹے پاکستان پہنچ گئے

  1. Excellent blog here! Also your website loads up very fast!
    What host are you using? Can I get your affiliate link to your host?
    I wish my web site loaded up as fast as yours lol

  2. What’s up it’s me, I am also visiting this web page on a regular basis,
    this site is actually nice and the visitors are actually sharing fastidious thoughts.

Leave a Reply

Your email address will not be published.