News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین کهیل

ورلڈ کپ میچ کےدوران میدان میں ننگا شخص داخل ہوگیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں ایک ایسا واقعہ پیش آگیا ، جس کی وجہ سے پانچ منٹ تک مقابلہ روک دیا گیا ۔
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں ایک ایسا واقعہ پیش آگیا ، جس کی وجہ سے پانچ منٹ تک مقابلہ روک دیا گیا ۔ چیسٹر لی اسٹریٹ کے ریور سائیڈ گراونڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں ایک اسٹریکر ( ننگا ) شخص نیوزی لینڈ کی بلے بازی کے دوران میدان میں داخل ہوگیا ۔ میدان میں آنے کے بعد وہ پچ پر گھومنے لگا اور اس نے کئی کرتب بھی دکھائے ۔ یہ واقعہ نیوزی لینڈ کی اننگز کے 34 ویں اوورس میں پیش آیا ۔ وہ شخص چوکا لگنے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میدان میں داخل ہوگیا اور وہاں کچھ دیر تک موجود رہا ہے ۔
اس شخص نے پچ پر سمرسالٹ کیا ، کچھ دیر میدان پر دوڑ لگائی اور جب سیکورٹی اہلکار میدان میں آئے ، تو اس نے انہیں بھی کافی پریشان کیا ۔ اس دوران نیوزی لینڈ کے بلے باز ٹام لاتھم اور مچیل سینٹنر اور انگلینڈ کے کھلاڑی اسٹریکر کی حرکتوں کو دیکھتے رہے ۔ آخر میں سیکورٹی اسٹاف نے اس شخص کو پکڑا اور پھر اس کو کپڑے پہنائے ۔
خیال رہے کہ اس ورلڈ کپ میں کسی شخص کے میدان میں داخل ہوجانے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے ۔ کئی میچوں کے دوران ایسا دیکھنے کو مل چکا ہے کہ موقع ملتے ہی لوگ میدان میں داخل ہوجاتے ہیں ۔ پاکستان اور افغانستان کے میچ میں تو کئی لوگ ایک ساتھ داخل ہوگئے تھے اور انہوں نے کھلاڑیوں کے ساتھ دھمکا مکی بھی کی تھی ۔

خیال رہے کہ اس میچ میں میزبان انگلینڈ نے بڑے آرام سے نیوزی لینڈ کو ہرادیا ۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے انگلینڈ نے جانی بیرسٹو ( 106 ) کی سنچری کی بدولت 8 وکٹ کے نقصان پر 305 رن بنائے ، جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 186 رن ہی بناسکی

3,486 total views, 0 views today

9 Replies to “ورلڈ کپ میچ کےدوران میدان میں ننگا شخص داخل ہوگیا

  1. Thanks for one’s marvelous posting! I certainly enjoyed reading it, you may be a great author.
    I will be sure to bookmark your blog and will often come back sometime soon. I
    want to encourage you to continue your great job, have
    a nice afternoon!

  2. I am really impressed with your writing skills and also with the layout on your blog.

    Is this a paid theme or did you modify it
    yourself? Anyway keep up the excellent quality writing,
    it’s rare to see a great blog like this one today.

  3. M.E.C Mon Electricien Catalan
    44 Rue Henry de Turenne
    66100 Perpignan
    0651212596

    Electricien Perpignan

    Hi there! This is kind of off topic but I need
    some advice from an established blog. Is it very hard
    to set up your own blog? I’m not very techincal but I can figure things out pretty
    quick. I’m thinking about creating my own but I’m not sure where
    to start. Do you have any ideas or suggestions?
    Cheers

  4. I blog frequently and I really thank you for your content.
    This article has truly peaked my interest. I will book
    mark your blog and keep checking for new information about once a week.
    I opted in for your Feed too.

  5. This is very interesting, You’re a very skilled blogger.
    I have joined your rss feed and look forward to seeking more of your magnificent post.
    Also, I have shared your web site in my social networks!

Leave a Reply to en.wikipedia.org Cancel reply

Your email address will not be published.