News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

نیپالی وزیراعظم کی کرسی بچانےکےلئےچین ہوگیابےچین

ونیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کو ہندوستان مخالفت کا فائدہ ملتا نظر آرہا ہے۔ کے پی شرما اولی کی کرسی بچانے کے لئے اب چین سرگرم ہوگیا ہے۔ چین (China) کے سفیر ہاو یانک نے کے پی شرما اولی کے سخت مخالف لیڈر پشپ کمل دہل ’پرچنڈ’ کی حمایت میں چل رہے نیپال کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر مادھو نیپال سے اتوار شام کو ان کے گھر پر ملاقات کی۔ اس کا اثر بھی نظر آیا اور اولی کا مستقبل طے کرنے کے لئے برسراقتدار کمیونسٹ پارٹی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی اہم میٹنگ بدھ تک ملتوی کردی گئی۔
نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کی کرسی بچانے کے لئے اب چین سرگرم ہوگیا ہے۔ چین کے سفیر ہاو یاکی نے اولی کے سخت مخالف لیڈر پشپ کمل دہل ’پرچنڈ’ کی حمایت میں چل رہے نیپال کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر مادھو نیپال سے اتوار شام کو ان کے گھر پر ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے میڈیا مشیر سوریہ تھاپا نے بتایا کہ میٹنگ بدھ تک کے لئے ملتوی ہوگئی ہے۔ اس میٹنگ کے ملتوی ہونے کی وجوہات کے بارے میں ابھی پتہ نہیں چل پایا ہے۔ پہلے ہی دو بار ملتوی ہوچکی اسٹینڈنگ کمیٹی کی پیر کو ہونے والی میٹنگ میں 68 سالہ وزیر اعظم کے سیاسی مستقبل کے بارے میں فیصلہ ہونے کی امید تھی۔ ہفتہ کو بھی 45 اراکین والی اسٹینڈنگ کمیٹی کی اہم میٹنگ کو پیر تک کے لئے ملتوی کردیا گیا تھا تاکہ کے پی شرما اولی کے کام کرنے کے طور طریقوں اور ہندوستان مخالف بیانات کو اختلافات کو دور کرنے کے لئے اعلیٰ قیادت کو مزید وقت مل سکے۔ سابق وزیر اعظم پشپ کمل دہل ’پرچنڈ‘ سمیت این سی پی کے اعلیٰ لیڈروں نے وزیراعظم اولی کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا حال ہی میں دیا ہندوستان مخالف بیان ’نہ تو سیاسی طور پر درست ہے اور نہ ہی سفارتی طور پر موزوں ہے۔
اتوار کو اولی کی کرسی کو بچانے کے لئے سفیر ہاو یانکی نے مسلسل نیپال کے کئی بڑے لیڈروں سے ملاقات کی۔ پہلے ہاو یانکی نے اولی کے سخت حریف نے مادھو نیپال سے ملاقات کی اور پھر وہ صدر ودیا دیوی بھنڈاری سے بھی ملنے پہنچیں۔ مادھو نیپال اور جھالا ناتھ کھنل سمیت سینئر لیڈروں کی حمایت والا پرچنڈ کا گروپ مطالبہ کر رہا ہے کہ اولی پارٹی صدر اور وزیر اعظم دونوں عہدوں سے استعفیٰ دیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق ہفتہ کو ہوئی میٹنگ میں بھی دونوں لیڈر اپنے اپنے رخ پر اڑے رہے اور بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔
اب پیر کی میٹنگ منسوخ ہونا ظاہر کرتا ہے کہ چین کے دباو کے سبب نیپالی کمیونسٹ پارٹی کے لیڈروں نے ایک بار پھر فیصلے پر غور کرنے کا راستہ منتخب کیا ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ چینی سفیر کی مداخلت کے بعد وزیر اعظم اولی کے مستقبل پر فیصلے کو 8 جولائی تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ہفتہکو بھی 45 اراکین الی اسٹینڈنگ کمیٹی کی اہم میٹنگ کو پیر تک کے لئے ملتوی کردیا گیا تھا، جس سے اولی کے کام کرنے کے طور طریقوں اور ہندوستان مخالف بیانات کو لے کر اختلافات کو دور کرنے کے لئے اعلیٰ قیادت کو مزید وقت مل سکے۔

1,404 total views, 0 views today

9 Replies to “نیپالی وزیراعظم کی کرسی بچانےکےلئےچین ہوگیابےچین

  1. Good day! This post could not be written any better!

    Reading this post reminds me of my previous room mate!
    He always kept chatting about this. I will forward this article to
    him. Fairly certain he will have a good read. Thanks for sharing!

  2. I have been surfing on-line more than 3 hours lately, yet I never
    found any interesting article like yours. It’s beautiful price enough for
    me. In my opinion, if all site owners and bloggers made just right content material as you did, the net
    can be much more helpful than ever before.

  3. What i don’t realize is if truth be told how you’re
    now not actually much more smartly-appreciated than you might be now.
    You are very intelligent. You realize therefore considerably in the case of this subject, made me individually
    consider it from a lot of various angles. Its like men and women don’t seem to be interested except it’s one
    thing to do with Lady gaga! Your own stuffs great. Always
    maintain it up!

  4. Good day I am so happy I found your blog page, I really found you
    by accident, while I was browsing on Aol for something else, Anyways I am here now and
    would just like to say thanks for a tremendous post and a all
    round entertaining blog (I also love the theme/design),
    I don’t have time to look over it all at the moment but
    I have book-marked it and also added in your RSS feeds, so when I have time I will be back to read a great deal more,
    Please do keep up the superb jo.

  5. I do not even understand how I ended up here, however
    I assumed this post was great. I do not know who you are however certainly you are going to a famous blogger in case
    you aren’t already. Cheers!

  6. M.E.C Mon Electricien Catalan
    44 Rue Henry de Turenne
    66100 Perpignan
    0651212596

    Electricien Perpignan

    Its like you read my mind! You appear to know a lot
    about this, like you wrote the book in it or something.
    I think that you can do with a few pics to drive
    the message home a little bit, but instead of that,
    this is magnificent blog. An excellent read. I’ll definitely be back.

Leave a Reply

Your email address will not be published.