News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

نیرو مودی نے پنجاب نیشنل بنک کو لگایا 11360 کروڑ کاچونہ

ہمیشہ چمک اور چکا چوند کے درمیان رہنے والے نیرومودی پنجاب نیشنل بینک میں ہوئے 11۔3ہزار کروڑ روپئے سے بھی زیادہ گھپلے کا مرکز بتائے جا رہے ہیں۔بھارتیہ بینکنگ سسٹم کو ہلاکر رکھ دینے والے اس گھپلے کے ملزم 48سالہ مودی کی زندگی ہیرے کی طرح چمکدار ہے۔وہ ڈائمنڈ کیپٹل کہے جانے بیلجیم کے اینٹ ورپ شہر کے مشہور ڈائمنڈ بروکر خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔مودی خود ایک گلوبل برانڈ ہیں اور تمام ہندستانی رئیسوں کے وہ قریب مانے جاتے ہیں۔
ہمیشہ چمک اور چکا چوند کے درمیان رہنے والے نیرومودی پنجاب نیشنل بینک میں ہوئے 11۔3ہزار کروڑ روپئے سے بھی زیادہ گھپلے کا مرکز بتائے جا رہے ہیں۔بھارتیہ بینکنگ سسٹم کو ہلاکر رکھ دینے والے اس گھپلے کے ملزم 48سالہ مودی کی زندگی ہیرے کی طرح چمکدار ہے۔وہ ڈائمنڈ کیپٹل کہے جانے بیلجیم کے اینٹ ورپ شہر کے مشہور ڈائمنڈ بروکر خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔مودی خود ایک گلوبل برانڈ ہیں اور تمام ہندستانی رئیسوں کے وہ قریب مانے جاتے ہیں

2,515 total views, 0 views today

One Reply to “نیرو مودی نے پنجاب نیشنل بنک کو لگایا 11360 کروڑ کاچونہ

  1. Amazing things here. I am very satisfied to peer your post.
    Thank you so much and I am looking forward to contact you.
    Will you kindly drop me a mail?

Leave a Reply

Your email address will not be published.