News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ملٹنٹوں کی موجودگی پر بانڈی پورہ میں فورسس تلاشی مہم

سری نگر : شمالی کشمیرکے ضلع بانڈی پورہ میں سلامتی دستوں نے آج تلاشی مہم شروی کی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر راشٹریہ رائفلز ، سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس کی خصوصی ٹیم نے باندی پور ہ ضلع کے حاجن میں کچھ علاقوں میں مشترکہ تلاشی مہم شروع کی ۔ سلاتی دستوں نے علاقے سے باہر جانے والے سبھی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔
اس سے قبل سلامتی دستو ں نے وسطی کشمیر کے بڈگام اور جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں تلاشی مہم چلائی تھی حالانکہ اس دوران کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

3,165 total views, 0 views today

2 Replies to “ملٹنٹوں کی موجودگی پر بانڈی پورہ میں فورسس تلاشی مہم

  1. Hi, Neat post. There’s a problem along with your web site in web explorer, may test this?
    IE nonetheless is the marketplace chief and a large part of folks will omit your wonderful
    writing because of this problem.

Leave a Reply

Your email address will not be published.