News بین الاقومی تازہ ترین

مسلمانوں کےتعلق سے برماحکومت پردباؤ بنائےرکھیںگے: نکی ہیلی

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ امریکہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پرتشدد کئے جانے کے معاملے پر فکر مند ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اسے روکنے کے لئے میانمار پر اپنا دباؤ بنائے رکھے گا۔ محترمہ ہیلی نے پریس کانفرنس میں کہا، “نہ صرف آنگ سان سوکی پر بلکہ ہم نے وہاں کی فوج پر بھی دباؤ بنا رکھی ہے۔”
انہوں نے کہا کہ جوائنٹ چیف آف اسٹاف چیئرمین جنرل جوزف ڈنفورڈ نے میانمار کی فوج کو اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا ہے اور انہیں بتایا گیا ہے کہ وہ ایک طویل عرصہ تک اسے جاری نہیں رکھ سکتے ہیں

2,640 total views, 0 views today

2 Replies to “مسلمانوں کےتعلق سے برماحکومت پردباؤ بنائےرکھیںگے: نکی ہیلی

  1. Currently it looks like WordPress is the best blogging platform available right now.

    (from what I’ve read) Is that what you’re using on your blog?

  2. It’s really very complex in this active life to listen news on Television, so I simply use the web for that
    reason, and get the most recent news.

Leave a Reply

Your email address will not be published.