News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مجھے ہندو ہونے پر فخر ہے،’عید’نہیں منا پاؤں گا: یوگی آدتیہ ناتھ

لکھنو: یوپی کے سی ایم وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کو یوپی اسمبلی میں گورنر کے خطاب پر تقریر کی۔اس دوران سی ایم نے کہا کہ ‘ہندو ہونے پر فخر محسوس ہونا کوئی بری بات نہیں ہے۔یوگی نے کہا میں ایک ہندو ہوں ۔میں عید نہیں مناؤں گااور مجھے اس پر فخر ہے”۔
اسمبلی میں گورنر کے خطاب پر شکریہ کی تجویز کی بحث کے جواب میں یوگی نے کہا “مجھ سے ایک صحافی نے پوچھا تھا کہ آپ نے دوالی اجودھیا میں منائی ،ہولی متھرا میں منائی،عید کہاں منائیں گے۔میں نے کہا کہ میں عید نہیں منا پاؤں گا۔میں اپنی ثقافت اور روایت کے طور پر عید کو نہیں مانتا۔لیکن امن کے ساتھ کوئی عید منائے گا تو حکومت ساتھ دے گی اور سکورٹی بھی دے گی”۔
سی ایم یوگی نے کہا کہ بی جے پی جو اندر ہے وہی باہر ہے۔وہ بناوٹی پن نہیں دکھاتی۔

2,410 total views, 0 views today

2 Replies to “مجھے ہندو ہونے پر فخر ہے،’عید’نہیں منا پاؤں گا: یوگی آدتیہ ناتھ

  1. Hello, i think that i saw you visited my site thus i came
    to “return the favor”.I am trying to find things to improve
    my web site!I suppose its ok to use a few of your ideas!!

Leave a Reply

Your email address will not be published.