News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

لواطت پر سپریم کورٹ کا فیصلہ سوشل میڈیا نےاڑایا مذاق

سپریم کورٹ نے ہفتہ کے روز تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے ہم جنس پرستی کو جرم کی فہرست سے باہر کر دیاہے

سپریم کورٹ نے ہفتہ کے روز تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے ہم جنس پرستی کو جرم کی لسٹ سے باہر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا کی قیادت میں پانچ رکنی بینچ نے آئین کے سیشن 377 کے اس حصہ کو رد کر دیا جس میں ہم جنس تعلقات کو جرم کے زمرے میں رکھا گیا تھا۔

وہیں دوسری جانب سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ بھی اسے لے کر کئی طرح کی باتیں شروع ہو گئی ہیں۔ جہاں کئی لوگ اس فیصلہ کو صحیح بتاتے ہوئے اچھی باتیں شئیر کررہے ہیں۔ وہیں کئی لوگ میمس اور کارٹون کے ذریعہ دفعہ 377 کا مذاق بنا رہے ہیں

2,188 total views, 0 views today

One Reply to “لواطت پر سپریم کورٹ کا فیصلہ سوشل میڈیا نےاڑایا مذاق

  1. Sweet blog! I found it while searching on Yahoo News.
    Do you have any suggestions on how to get listed in Yahoo News?
    I’ve been trying for a while but I never seem to get there!
    Many thanks

Leave a Reply

Your email address will not be published.