News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

لاک ڈاؤن میں پھنسےباہر بے آسرا کشمیری، حکومت سےشنوائی کی اپیل

پچھلے دو دن میں ایک مثبت بات یہ ہوئی کہ یہ کہ شملہ سے 50 کے قریب مزدوروں کو گھر واپس لایا گیا۔ وہیں کوٹہ سے آج 372طلبا کو گھر واپس لایاجارہا ہے۔ اس بات کی جانکاری سرکاری ترجمان روہت کنسل نے ٹویٹ کے ذریعہ دی ہے۔
پانچ کشمیری طالبات ایک چھوٹے سے کمرے میں، ڈری سہمی ، گھر واپس لیجانے کی اپیل کر رہی ہیں۔ہم حوز خاص دہلی میں ایک پرائیویٹ ہوسٹل میں پھنسی ہیں۔کھانے کو اب کچھ نہیں بچا، مکان مالک کرایہ مانگ رہا ہئے جو ہمارے پاس نہیں ہے۔ کیا کریں ؟ ہماری کوئی نہیں سنتا۔جہاں فون کرتے ہیں بس یہی جواب ملتا ہئے ،خود منیج کرو ۔” ان لڑکیوں کا ویڈیو اب وائرل ہوگیا ہے۔لیکن یہ صرف ان 5 طالبات کا معاملہ نہیں ہئے۔ کشمیر سے باہر ملک کی کئی ریاستوں میں سینکڑوں کشمیری مزدور’ شال تاجر’ طلبا و طالبات لاک ڈاؤن میں پھنسے ہیں اور ان کی حالت کچھ ایسی ہی ہے۔ پنجاب، دہلی، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں سے روانہ درجنوں ایسے ویڈیو سوشل میڈیا اور ٹیلی ویژن چینلوں کو ملتے ہیں ۔جن کے ذریعے لاک ڈاؤن میں پھنسے یہ لوگ اپنی کسم پرسی اور مشکلات بیان کرتے ہیں۔
کشمیر سے سردیوں میں ہزاروں لوگ روزی کی تلاش میں ملک کی ان ریاستوں کا دخ کرتے ہیں ۔ کوئی شال کی تجارت کرتا ہیے اور کوئی تعلیم کے حصول کے لئے۔ سردیاں ختم ہوتے ہی یہ لوگ کشمیر لوٹ آتے ہیں لیکن اس بار لاک ڈاؤن کے چلتے اکثر لوگ وہیں پھنس کے رہ گئے۔کپواڑہ کے ایک شال تاجر فاروق احمد نے کہا ” ہم پنجاب کے فیروزپور میں پھنسے ہیں۔جو کمایا تھا وہ لاک ڈاؤن میں ختم ہوگیا۔ اب کرایہ تک نہیں بچا۔ کیا ہماری ریاستی سرکار بہری ہوگئی ہئے۔ ایک طرف فاقہ کشی کی نوبت آگئی اور اس پر گرمی ۔ سمجھ نہیں آتا کیا کریں. ہم کشمیر میں کورنٹاین میں رہیں گے لیکن یہاں سے نکلوائیے

5,700 total views, 0 views today

247 Replies to “لاک ڈاؤن میں پھنسےباہر بے آسرا کشمیری، حکومت سےشنوائی کی اپیل

  1. Pingback: Temp EMail
  2. Cмотреть все серии и сезоны онлайн, Озвучка – Перевод Амедиа, лостфильм, ньюстудио, Оригинал (+субтитры) Холостячка 2 сезон 7 серия смотреть онлайн Алекс Райдер, Чернобыль, Мир Дикого Запада, Тень и Кость, Звоните ДиКаприо!, Бумажный дом – все серии, все сезоны.

  3. Pingback: buy levitra uk
  4. Pingback: cialis 2 mg

Leave a Reply

Your email address will not be published.