News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

فلوریڈا: امریکی فوج کاجنگی طیارہ تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ فلوریڈا میں لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔

امریکی بحریہ کے مطابق ایف 18 سوپر ہارنٹ طیارہ بحری اڈے پر لینڈنگ کرنے کے لئے اتر رہا تھا کہ رن وے سے ایک میل پیچھے ہی پانی سے جا ٹکرایا۔

بیان کے مطابق پائلٹ اور کو پائلٹ جہاز کے ٹکرانے سے قبل اس سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے تھے مگر کسی حادثے کی بناء پر دونوں پانی میں گر کر ہلاک ہوگئے۔

اس موقع پر حادثے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے اور امریکی بحریہ تفتیش میں مصروف ہے۔

2,797 total views, 0 views today

One Reply to “فلوریڈا: امریکی فوج کاجنگی طیارہ تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

  1. Hello! I could have sworn I’ve been to this blog before but after checking through some
    of the post I realized it’s new to me. Anyways, I’m definitely glad I found it and I’ll be bookmarking and checking back frequently!

Leave a Reply

Your email address will not be published.