News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

صدرایردوان آگ زدہ علاقوں کا معائنہ کرنےانطالیہ گئے

صدر رجب طیب ایردوان جنگلات کی آگ سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے انطالیہ تشریف لے گئے۔

آج قاہرامان ماراش کے مجوزہ دورے کو منسوخ کرنے والے صدر ایردوان استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے کو تشریف لے گئے جہاں سے وہ انطالیہ روانہ ہو گئے۔

صدر ایردوان کا مناوگات یوتھ سنٹر میں آگاہی حاصل کرنے کے بعد مارمرس کا دورہ متوقع ہے

1,454 total views, 0 views today

4 Replies to “صدرایردوان آگ زدہ علاقوں کا معائنہ کرنےانطالیہ گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published.