News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سنڑل بورڈ: 12ویں کےبعد10ویں میں بھی لڑکیوں نےماری بازی

سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای )کی دسویں جماعت کے بورڈامتحانات میں ایک بار پھر لڑکیوں نے بازی مار لی ہے ۔بارہویں جماعت کے امتحان میں بھی لڑکیوں نے بازی ماری تھی ۔
بارہویں کے بورڈ کی طرح دسویں بورڈ میں بھی ترواننت پورم علاقہ ملک میں سب سے ٹاپ پر رہا ۔
سی بی ایس ای کے ذریعہ بدھ کو جاری کردہ ریلیز کےمطابق اس سال 5377مراکز پر 20387اسکولوں میں ایک کروڑ 87لاکھ 315طلبا نے امتحان دیئے جن میں 91اعشاریہ 46فیصد کامیاب ہوئے اور گزشتہ سال کے مقابلہ میں اس سال صفر اعشاریہ 36فیصدزیادہ رزلٹ آیاہے ۔
اس سال 93اعشاریہ 31فیصد لڑکیاں کامیاب ہوئی ہیں جبکہ لڑکوں کا فیصد 90اعشاریہ 14فیصدرہا۔ اس طرح اس سال 3اعشاریہ 17فیصد زیادہ لڑکیاں پاس ہوئی ہیں ۔ترواننت پورم زون 99اعشاریہ 28فیصد رزلٹ کے ساتھ سب آگے رہا۔گوہاٹی میں سب سے کم 79اعشاریہ 12فیصد رزلٹ رہا

1,098 total views, 0 views today

One Reply to “سنڑل بورڈ: 12ویں کےبعد10ویں میں بھی لڑکیوں نےماری بازی

  1. Independance Immobilière – Agence Dakar Sénégal
    Av. Fadiga, Immeuble Lahad Mbacké
    BP 2975 Dakar
    +221 33 823 39 30

    Agence Immobilière Dakar

    I’m not sure why but this weblog is loading very slow for me.
    Is anyone else having this problem or is it a problem on my end?
    I’ll check back later on and see if the problem still exists.

Leave a Reply

Your email address will not be published.