News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سرول، راجوری میں چالو شیل برآمد

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے سرول علاقے میں بدھ کی صبح ایک نہر سے ایک زندہ شیل بر آمد کیا گیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع راجوری کے اگراتی سرول علاقے میں بدھ کی صبح ایک نہر سے ایک جیتا شیل بر آمد کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ شیل فوج کے ٹریننگ اسکول کے نزدیک پایا گیا جس سے لگتا ہے کہ شاید یہ شیل فوج کا ہی ہے-

1,169 total views, 0 views today

39 Replies to “سرول، راجوری میں چالو شیل برآمد

  1. Pingback: MKsOrb

Leave a Reply

Your email address will not be published.