News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سامبہ: پاکستانی شہری حراست میں لیا گیا

سرحدوں کی حفاظت کی ذمہ دار، بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ اُنہوں نے گذشتہ رات جموں صوبہ کے سامبہ علاقے میں ایک پاکستانی شہری کی گرفتاری عمل میں لائی۔

بی ایس ایف نے گرفتار شدہ کی شناخت محمد افضل، ساکنہ نرووال ضلع نہر، پاکستان کے طور کی۔

بی ایس ایف حکام کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاعات میں کہا جارہا ہے کہ افضل نے در اندازی کی تھی اور اس کو ایک گشتی پارٹی نے سامبہ سیکٹر میںگرفتار کرلیا۔

بی ایس ایف نے تاہم یہ نہیں بتایا کہ گرفتار شدہ سے کوئی قابل اعتراض چیز بر آمد ہوئی ہے۔

بی ایس ایف حکام کے مطابق تحقیقات جاری ہے

1,997 total views, 0 views today

2 Replies to “سامبہ: پاکستانی شہری حراست میں لیا گیا

  1. To compose a detailed article, with selecting an interest, begin, such as, for instance, position, a individual, or even e motion that is special. Then write a set of particulars in regards to the subject, such as it scents seems, and textures. where is my paper

Leave a Reply to Emersyn Cancel reply

Your email address will not be published.