News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ریاستی اسمبلی:حکمران باجپا ممبراپنی پارٹی کیخلاف سراپا احتجاج

جموں، 3 جنوری : جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں بدھ کو حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب پارٹی کے ایک رکن نے ایوان میں شدید احتجاج کے بعد واک آوٹ کیا۔

منگل کو ہنگامہ خیز انداز میں شروع ہونے والے ریاستی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوسرے دن جب قانون ساز اسمبلی میں معمول کی کاروائی شروع ہوئی تو بی جے پی رکن اسمبلی سکھ نندن کمار اپنی سیٹ پر اٹھ کھڑا ہوئے اور اپنے حلقہ انتخابات کے کسانوں کا مسئلہ اٹھایا۔
ان کا الزام تھا کہ ان کے حلقے میں رنگ روڑ کی تعمیر کے سلسلے میں کسانوں سے کم قیمتوں کے عوض زمین چھینی جارہی ہے

2,565 total views, 0 views today

2 Replies to “ریاستی اسمبلی:حکمران باجپا ممبراپنی پارٹی کیخلاف سراپا احتجاج

  1. Hello! Do you use Twitter? I’d like to follow you if that would be okay.
    I’m definitely enjoying your blog and look forward to new updates.

Leave a Reply

Your email address will not be published.