News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دہلی پولیس کمشنرکی تقرری کےخلاف دہلی اسمبلی میں قرارداد پاس

دہلی میں بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان رسہ کشی تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔تازہ ترین معاملہ دہلی پولیس کمشنر راکیش آستھانا کی تقرری کو لے کر سامنے آیا ہے کہ ایک جانب عام آدمی پارٹی نئے کمشنر بنائے گئے راکیش آستھانا کی تقرری کی مخالفت کررہی ہے تو وہیں بی جے پی دہلی کے صدر آدیش گپتا نے راکیش آستھانا کی تقرری کا خیر مقدم کرتے ہوئے پریس ریلیز تک جاری کردیا۔دراصل یہ تنازعہ اس وقت مزید طول پکڑ گیا جب دہلی اسمبلی میں راکیش آستھانہ کی پولیس کمشنر کے طورپر تقرری کے خلاف قرار داد دہلی اسمبلی منظور کی گئی۔تفصیلات کے مطابق دہلی کی برسراقتدار عام آدمی پارٹی کی حکومت نے راکیش استھانہ کو دہلی پولیس کا کمشنر مقرر کرنے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام اس کے رہنماؤں کو ہراساں کرنے کے لئے اٹھایا گیا ہے

1,976 total views, 0 views today

264 Replies to “دہلی پولیس کمشنرکی تقرری کےخلاف دہلی اسمبلی میں قرارداد پاس

  1. Pingback: Url Shortener Best
  2. Magnificent beat ! I would like to apprentice whilst you amend your site, how can i subscribe for a blog website? The account helped me a applicable deal. I had been tiny bit familiar of this your broadcast offered vibrant transparent idea

Leave a Reply

Your email address will not be published.