News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

حکومت اسرائیلی مشوروں کی بجائےاپنی عقل سےکام لے: مفتی ناصر

جموں و کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کو اسرائیلی مشوروں پر نہیں بلکہ اپنی عقل کے مطابق کام کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے بحیثیت مذہبی لیڈر حکومت سے حالات کے پیش نظر امسال یاترا ملتوی کرنے کی اپیل کی تھی لیکن وہ مسترد کی گئی۔

موصوف مفتی اعظم نے یو این آئی اردو کو بتایا: ‘میں نے حکومت سے حالات کے پیش نظر امسال یاترا ملتوی کرنے کی اپیل کی تھی، لیکن یہاں ایک طرف لاک ڈاؤن دوبارہ عائد کیا گیا ہے جبکہ دوسری طرف یاترا کو بھی اجازت ہے، باغ بھی کھولے جارہے ہیں اور لیڈروں کو بھی گرفتار کیا جارہا ہے، ہم حکومت کے منصوبوں کو جاننا چاہتے ہیں کہ آخر وہ کیا چاہتے ہیں’

1,179 total views, 0 views today

One Reply to “حکومت اسرائیلی مشوروں کی بجائےاپنی عقل سےکام لے: مفتی ناصر

  1. Hello there, just was aware of your blog via Google, and found that it is truly informative. I am going to watch out for brussels. I’ll be grateful for those who continue this in future. Many other people will be benefited from your writing. Cheers!|

Leave a Reply

Your email address will not be published.