News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

حزب المجاہدین کے چیف، صلاح الدین پر قاتلانہ حملہ

اخباری اطلاعات کے مطابق متحدہ جہاد کونسل اور حزب المجاہدین کے چیف صلاح الدین پر حملہ کی افواہیں گردش کر رہی ہیں ۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان پر حملہ 25 مئی کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کسی نامعلوم شخص نے کیا تھا جس میں سید صلاح الدین بچ گئے تھے ۔

میڈیا خبروں کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ صلاح الدین پر حملہ حزب المجاہدین میں اندرونی اختلافات تھے اور صلاح الدین کے نئی حکمت عملی سے انکی بعض قریبی ساتھی ناخوش ہیں ۔

پاکستانی میڈیا کا خیال ہے کہ کشمیر کی تازہ صورت حال اور خاص طور پر ریاض نائیکو کی گرفتاری اور تلف ہونے کے بعد کشمیر میں بقول پاکستانی میڈیا حزب کے فعال کردار ادا کرنے پر صلاح الدین متفق نہیں تھے ۔

ایسے میں اخبارات کے مطابق مظفر آباد سے سید صلاح الدین کے ترجمان نے حملہ کی افواہ کو میڈیا کی شرارت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صلاح الدین محفوظ ہیں ان پر کوئی حملہ نہیں ہوا .

1,426 total views, 0 views today

One Reply to “حزب المجاہدین کے چیف، صلاح الدین پر قاتلانہ حملہ

Leave a Reply

Your email address will not be published.