News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جنگجو حنظلہ کے فرارکی تحقیقات ، جیل سپرنٹنڈنٹ معطل

سری نگر: جموں وکشمیر پولیس نے 6 جنوری کو شری مہاراجہ ہری سنگھ اسپتال سے پاکستانی جنگجو نوید جٹ کے فرار ہونے کے واقعہ کی تحقیقات کے لئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے جبکہ ریاستی حکومت نے سینٹرل جیل سری نگر کے سپرنٹنڈنٹ کو معطل کیا ہے۔
محکمہ داخلہ کے پرنسپل سکریٹری آر کے گوئل نے ایک حکم نامے میں کہا ’ایس ایم ایچ ایس اسپتال سری نگر میں 6 فروری 2018 کو پیش آئے واقعہ کی انکوائری کی تکمیل تک مسٹر ہلال احمد راتھر سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کو معطل کیا جاتا ہے‘۔
حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ ہلال احمد اگلے احکامات تک ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کے ساتھ اٹیچ رہیں گے

2,558 total views, 0 views today

One Reply to “جنگجو حنظلہ کے فرارکی تحقیقات ، جیل سپرنٹنڈنٹ معطل

Leave a Reply

Your email address will not be published.