News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جنوبی کشمیر: جنگجوؤں کے2 حامی دھرلینےکاپولس دعویٰ

جموں وکشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ اور ترال علاقوں سے جنگجوؤں کے دو “اعانت کاروں” کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ اونتی پورہ پولیس نے کالعدم جنگجو تنظیموں انصار غزوۃ الہند اور حزب المجاہدین سے وابستہ دو اعانت کاروں کو ترال اور اونتی پورہ میں گرفتار کیا ہے۔

گرفتار شدہ اعانت کاروں کی شناخت سیار احمد شاہ ساکنہ ترال اور تنویر احمد شیخ عرف تسکین ساکنہ اونتی پورہ کے طور کی گئی ہے

1,489 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.