News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بنک سکینڈل:سابق ڈپٹی منیجرسمیت تین افسران گرفتار،2 اہلکارمعطل

ممبئی : پنجاب نیشنل بینک گھوٹالہ کیس میں سی بی آئی نے بینک کے سابق ڈپٹی منیجر گوکل ناتھ شیٹی ( ریٹائرڈ ) کو دو دیگر افسروں کے ساتھ گرفتار کیا ہے ۔ انہیں کل ممبئی میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ شیٹی کے علاوہ پی این بی کے سنگل ونڈو آپریٹر منوج کھرات اور نیرو مودی گروپ کے اتھرائزڈ سگنیٹری ہیمنٹ بھٹ کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔
خیال رہے کہ گوکل ناتھ شیٹی کی گرفتاری کیلئے سی بی آئی جمعہ کو بھی ملاڈ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر دبش دی تھی ، لیکن وہ موجود تھے ۔
ملک کے سب سے بڑے بینکنگ گھوٹالہ کی آن بھرت پور تک پہنچ گئی ہے ۔ اس معاملہ میں پی این بی کی کارروائی میں بھرت پور کے دو بینک ملازمین کو معطل کردیا گیا ہے ۔ پی این بی کی برانچ لکشمن مندر کے چیف منیجر آر کے جین اور سرکل دفتر میں اسکیل چار کے افسر پی سی سینی کو معطل کیا گیا ہے ۔ جی ایس ایم ایچ آر ڈی نے ڈویزنل ہیڈ سنجیو سنگلا کو اس بابت حکم بھیجا تھا

4,492 total views, 0 views today

3 Replies to “بنک سکینڈل:سابق ڈپٹی منیجرسمیت تین افسران گرفتار،2 اہلکارمعطل

  1. Wow, wonderful weblog structure! How lengthy have you ever been blogging for?
    you made blogging glance easy. The entire glance of your site is fantastic,
    let alone the content!

  2. Hey There. I found your blog the usage of msn. That is a really smartly written article.
    I’ll be sure to bookmark it and return to read extra of your useful info.
    Thanks for the post. I will certainly return.

Leave a Reply

Your email address will not be published.