News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

بحرین: پائپ لائن کے بم دھماکے کے پیچھے ایرانی محرکات

بحرین کے سول دفاعی اہلکاروں کی طرف سے ایک متعینہ وقت میں آگ بجھانے کے سلسہ میں غیر معمولی کوششیں کیں. کل بحرین نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے بحرین کے البوری نامی گاؤں میں پرسوں بحرین اور سعودی عرب کے تیل پائپ کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد دھماکہ کو انجام دینے والے کو براہ راست رہنمائی کیا تھا۔
سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ذمہدار ذرائع نے اس دھماکہ کی سخت مذمت کی ہے اور اسی طرح سعودی عرب نے ایران کی طرف سے علاقہ کے امن واستقرار کو نشانہ بنانے والی تخریبی دہشت گردانہ کاروائیوں کی بھی مذمت کی ہے۔
خلیجی تعاون کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر عبد اللطیف الزیانی نے اس دھماکہ کی زبردست مذمت کی ہے اور کہا کہ یہ غیر معمولی دہشت گردانہ حملہ ہے جس کی وجہ سے بحرین کے عالی مفادات خطرہ میں ہیں اور ایران کی طرف سے مدد وتعاون حاصل کرنے والی دہشت گرد تنظیموں کے مجرمانہ طرز وسلاب میں کافی ترقی اور اضافہ ہو رہا ہے

2,618 total views, 0 views today

One Reply to “بحرین: پائپ لائن کے بم دھماکے کے پیچھے ایرانی محرکات

  1. Hi! Do you know if they make any plugins to protect against hackers?
    I’m kinda paranoid about losing everything I’ve worked hard on. Any recommendations?

Leave a Reply

Your email address will not be published.