News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ًمتحدہ عرب امارات مُنکِر، کیرالہ کو700 کروڑ امداد ڈھکوسلا ثابت

متحدہ عرب امارات سفارت خانے کے حکام نے جمعہ کو کہا کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے سرکاری امداد کا کوئی اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا ہے۔
کیرالہ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے مرکز کی جانب سے غیر ملکی عطیہ قبول نہ کرنے کے معاملہ میں سیاست کے بیچ متحدہ عرب امارات سفارت خانے کے حکام نے جمعہ کو کہا کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے سرکاری اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا ہے۔ تاہم وزیر اعلیٰ پنرائی وجین نے دعویٰ کیا کہ سیلاب متاثر ریاست کے لئے متحدہ عرب امارات کے جانب سے مالی مدد کی تجویز کو لے کر کوئی وضاحت نہیں ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مرکز 700 کروڑ رویپے کی’پیش کش‘ کو قبول کرے گا۔

وجین نے کہا کہ این آر آئی کاروباری ایم اے یوسف علی نے ان کو اس امداد کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔ وزیراعلیٰ نے کہا ’’ میں نے جب ان سے پوچھا کہ کیا میں اسے عوامی طور پر بتا سکتا ہوں، تو انہوں نے کہا تھا کہ اس میں کوئی پریشانی نہیں ہے‘‘۔

وجین نے کہا کہ اعلی کو متحدہ عرب امارات کی مالی مدد کے بارے میں اطلاع اس وقت دی گئی جب وہ بقرہ عید کی مبارک باد دینے کے لئے شہزادہ سے ملے۔ انہوں نے کہا کہ مدد کو قبول کرنے یا نہیں کرنے کا فیصلہ حکومت لے گی۔

وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ انہوں نے مالی امداد کے بارے میں 21 اگست کو جو کہا تھا، اسی پر قائم ہیں اور کہا کہ معاملہ پر متحدہ عرب امارات کے شہزادہ شيخ محمد بن زايد آل نهيان اور وزیر اعظم مودی کے درمیان بات چیت ہوئی تھی۔ دونوں نے امداد کی معلومات دنیا کو دی۔ تو وہیں دوسری جانب وزیر اعظم نریندر مودی نے 18 اگست کو ٹویٹ کر کے شیخ محمد کا شکریہ ادا کیا تھا

4,086 total views, 0 views today

16 Replies to “ًمتحدہ عرب امارات مُنکِر، کیرالہ کو700 کروڑ امداد ڈھکوسلا ثابت

  1. I am no longer certain where you are getting your information, however great topic.
    I must spend a while studying much more or figuring out more.
    Thank you for wonderful information I used to be in search of this info for
    my mission.

  2. of course like your web site but you have to check the spelling
    on quite a few of your posts. Several of them are
    rife with spelling problems and I to find it very bothersome to inform the truth nevertheless I’ll surely come
    again again.

  3. Independance Immobilière – Agence Dakar Sénégal
    Av. Fadiga, Immeuble Lahad Mbacké
    BP 2975 Dakar
    +221 33 823 39 30

    Agence Immobilière Dakar

    WOW just what I was looking for. Came here by searching
    for ig

  4. I like the valuable information you provide in your articles.
    I will bookmark your weblog and check again here regularly.
    I’m quite sure I will learn lots of new stuff right here!
    Good luck for the next!

Leave a Reply

Your email address will not be published.