News بین الاقومی تازہ ترین

امریکہ نے ہندوستان کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کے سلسلے میں بل منظور کیا

واشنگٹن، 16 جولائی– امریکہ کی ایوان نمائندگان نے ہندوستان کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھائے جانے اور پاکستان کو ملنے والی امریکی مالی مدد کے قوانین کو سخت کرنے سے متعلق آج دو اہم بلوں کو منظور کیا۔
ایوان نمائندگان نے 621.5 ارب ڈالر کا دفاعی اخراجات بل منظور کیا ہے جس میں ہندوستان کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھائے جانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
ہندوستانی امریکی رہنما ایمی بیرا کی جانب سے اس سلسلے میں پیش کی گئی ترمیم کو ایوان نے ‘نیشنل ڈیفنس آتھارائزیشن ایکٹ (ان ڈی اے) 2018’ کے حصہ کے طور پر صوتی ووٹوں سےمنظور کیا.

2,539 total views, 0 views today

3 Replies to “امریکہ نے ہندوستان کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کے سلسلے میں بل منظور کیا

  1. You really make it appear really easy together with your presentation but
    I find this matter to be actually one thing which I believe I might by
    no means understand. It sort of feels too complex and very wide
    for me. I’m looking ahead to your subsequent post, I’ll
    try to get the dangle of it!

Leave a Reply

Your email address will not be published.