News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

امت مسلمہ کواتحاد کی پہلے سے زیادہ اب ضرورت ہے: اردوغان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کردہ القدس مسودے کو اب جنرل اسمبلی میں لیجایا جائیگا۔
جناب ایردوان نے سرکاری دورے پر انقرہ میں موجود جبوتی کے صدر اسماعیل عمر گوویلے سے بلمشافہ اور بین الاوفود مذاکرات سر انجام دیے جانے کے بعد ایوان ِ صدر میں ایک مشترکہ پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔
گوویلے اور ان کے ہمراہی وفد کی ترکی میں میزبانی پر ممنونیت کا اظہار کرنے والے صدر ایردوان نے اس بات کی یاد دہانی کرائی کہ سن 1977 میں آزادی حاصل کرنے والے جبوتی امسال اپنا 40 واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ میں محترم صدر کی وساطت سے جبوتی کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ جبوتی ترکی کے شانہ بشانہ ہے ، اس نے 15 جولائی کے ناکام بغاوت اقدام کے بعد ترکی سے یکجہتی اور تعاون کا مظاہرہ کیا تھا جو کہ اس حقیقت کا مظہر ہے۔ علاوہ ازیں اس ملک نے دہشت گرد تنظیم فیتو کے خلاف سرعت سے کاروائیاں کی تھیں۔ جس پر میں صدر سمیت جبوتی کے تمام تر متعلقہ اداروں کا شکر گزار ہوں۔
صدر ترکی نے کہا کہ مسلم اُمہ کو اتحاد و یکجہتی اور باہمی تعاون کی ہمیشہ سے کہیں زیادہ اب ضرورت ہے ، اس دور میں مسلمان ممالک کا مصنوعی مسائل سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے یک آواز اور یک وجود ہونا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔صدر جبوتی کا دورہ ترکی اس حوالے سے بھی اہم ہے۔

3,863 total views, 0 views today

3 Replies to “امت مسلمہ کواتحاد کی پہلے سے زیادہ اب ضرورت ہے: اردوغان

  1. Having read this I thought it was really enlightening.
    I appreciate you spending some time and effort to put this
    short article together. I once again find myself spending way
    too much time both reading and posting comments.
    But so what, it was still worthwhile!

  2. Hello there, just became alert to your blog through Google, and found that it’s really informative.
    I am going to watch out for brussels. I’ll be grateful if you continue this
    in future. Many people will be benefited from your writing.
    Cheers!

  3. Today, I went to the beach with my kids. I found a sea
    shell and gave it to my 4 year old daughter and said “You can hear the ocean if you put this to your ear.” She placed the
    shell to her ear and screamed. There was a
    hermit crab inside and it pinched her ear.
    She never wants to go back! LoL I know this is entirely off topic
    but I had to tell someone!

Leave a Reply

Your email address will not be published.