سرینگر: (انکشاف ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ کہاہے کہ ایسا لگتا ہے کشمیر کا مسئلہ اب بھارت اورپاکستانی زیر انتظام کشمیر تک محدود ہوکر رہ گیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ایک زمانہ تھا جب بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حریت پسندی کا مسئلہ ایک بین الاقوامی مسئلہ سمجھا جاتا […]
2,596 total views, 0 views today