برصغیر تازہ ترین

گوركشا کے بہانے تشدد کرنے پر ہوگی سخت کارروائی: مودی

دہلی، 16 جولائی وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ گوركشا کے نام پر تشدد کو قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا اور اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ پارلیمنٹ کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے کے لئے یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد کل پارٹی میٹنگ کی صدارت کرتے […]

1,715 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیرمیں امن و قانون کے حوالے کوئی مسلہ درپیش نہیں:وزیر اعلی

سرینگر– وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ کشمیر کوئی امن و قانون کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ اس لئے پیدا ہورہا ہے کیونکہ اس میں غیر ملکی طاقتیں مداخلت کررہی ہیں اور اب بد قسمتی سے چین نے بھی اس میں ہاتھ ڈال دیا ہے۔محبوبہ مفتی نے یہاں مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ […]

1,782 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

پاکستان کے بعد چین بھی کشمیرکی صورت حال خراب کرنے کے د رپے ہے: محبوبہ مفتی

نئی دلی// جموں کشمیر کی وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے چین پر جموں کشمیر میں شورش پھیلانے کا الزام لگایا ہے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ وادی کشمیر میں امن و قانون کا مسئلہ نہیں ہے کہ ”دوسری طاقتیں“وہاں حالات خراب کرنے کے درپے ہیں۔ محبوبہ مفتی دلی میں ہیں جہاں اُنہوں نے آج وزیرِ […]

1,759 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر

اب بینکوں میں بھی بنے گا آدھار کارڈ

نئی دہلی، 14 جولائی– حکومت نے تمام رجسٹرڈکمرشیل بینکوں کے لئے کم از کم 10 فیصد شاخوں میں نیا آدھار کارڈ بنانے یا پرانے آدھار کارڈ کو اپ ڈیٹ کرنے کی سہولت دستیاب کرانی ضروری کر دی ہے۔ الیکٹرانکس اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے بینکوں کو یو آئی ڈی اے آئی کا رجسٹرار بننے کی […]

1,852 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر

چین اورکشمیر پرنئی دلی میں کُل جماعتی میٹنگ میں مشاورت

نئی دہلی //پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس شروع ہونے سے پہلے حکومت نے سکم سے متصل سرحد پر چین کے ساتھ کشیدگی اور کشمیر کی صورتحال پر اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کے لئے اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ مشاورت کی۔مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی رہائش گاہ پر شام پانچ بجے کل جماعتی میٹنگ میں […]

1,692 total views, 0 views today

News برصغیر

کابل ٹرک حملے میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں ہے: سراج الدین حقانی

افغانستان میں ایک جانب جہاں حکام یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ حالیہ جان لیوا کابل حملوں کے پیچھے کون تھا، افغان طالبان تحریک کے نائب امیر سراج الدین حقانی نے پشتو میں دیے گئے ایک غیرمعمولی آڈیو بیان میں وضاحت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ان کی تحریک اس واقعہ […]

1,740 total views, 0 views today