News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ریاست کی خصوصی پوزیشن کے ساتھ کے تعرض کے سنگین نتائج برامد ہوں گے: محبوبہ مفتی

نئی دہلی = وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے خبردار کیا ہے کہ اگرجموں کشمیرکے خصوصی درجے کوتبدیل کیا گیا تو ریاست میں کوئی بھی ترنگے کی حفاظت نہیں کرے گا۔ انہوں نے واضح کیاکہ ایسے اقدام سے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کررہے علیحدگی پسندوں کو نہیں بلکہ بھارت کو تسلیم کرنے والی قوتوں کو […]

2,537 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین عالم اسلام

مسجد اقصیٰ اور جامعہ مسجد کشمیر نماز جمعہ کے لیے لگا تاربند

سرینگر= سرینگر کی مرکزی جامع مسجد آج لگاتار چھٹے جمعہ کو بھی سنسان پڑی رہی کہ انتظامیہ نے مسجد کو مقفل کرکے یہاں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی۔ ذرائع کے مطابق سرکاری انتظامیہ نے مسجد کے مرکزی پھاٹک اور باقی سارے دروازوں پر قفل چڑھارکھے تھے اور پوری وادی کی مساجد میں مرکزی حیثیت […]

2,659 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

پاکستانی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکستانی سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف پاناما لیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔ دوسری جانب سپریم کورٹ نے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کو بھی ڈی سیٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ پاکستانی تاریخ کے اس سب سے […]

2,540 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر عالم اسلام

پپو پانچوں امتحانی پرچوں میں فیل ہوگیا، پاناما کے تاریخی فیصلے پر عوام کا ردعمل

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکینڈل پاناما لیکس کیس کا فیصلہ سامنے آگیا اور سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے متفقہ طور پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف فوری طور پر وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑ دیں […]

2,654 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر

کشمیر: ذاکرموسیٰ کے نام “القاعدہ” کا قرہ فعال نکلا، مقامی چیف مقرر

سرینگر= “القاعدہ”سے منسلک ایک پروپیگنڈہ چینل نے حزب المجاہدین کے باغی کمانڈر ذاکر موسیٰ کو تنظیم کی ”کشمیر سیل“کا چیف بنائے جانے کا اعلان کردیا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ موسیٰ کی تنظیم کا نام ”انصار الغزوت الہند“رکھا گیا ہے اور اسکے لئے ”الحُر“نام کا میڈیا ڈویژن بھی بنایا گیا ہے جسکی طرفسے جلد ہی ایک […]

2,479 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی

چینی افواج سمندر میں فوجی مشقیں جاری رکھے گی: چین

ئی، 28 جولائی (رائٹر) چین کے جنگی طیارے کے حالیہ دنوں میں جاپان اور تائیوان کی سرحد کے قریب پرواز کرنے کی رپورٹ کے درمیان چینی فضائیہ نے کہا ہے کہ خواہ کسی بھی طرح کی مداخلت ہو فوج سمندر میں مسلسل مشق کرتی رہے گی۔ چین کی سرکاری ٹیلی ویژن نے فضائیہ کے ترجمان […]

2,508 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

ہندوستان نے چین کی تجویز کو انکساری سے مستردکیا

نئی دہلی، 26 جولائی ہندوستان نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی اس دلیل کو آج عاجزی سے ٹھکرا دیا کہ دونوں ممالک کے درمیان بامعنی بات چیت کے لیے ڈوكلام علاقے سے ہندوستانی فوج کو غیر مشروط طور پر پیچھے ہٹنا ہوگا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال باگلے نے یہاں معمول کی بریفنگ […]

2,566 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

این آئی اے کا پھیلاو، سیدعلی گیلانی کے بڑے بیٹے کو بلاوا

سرینگر= قومی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی اے) نے سید علی گیلانی کے فرزند ڈاکٹر نعیم گیلانی سمت دیگر28افراد کے نام نوٹس جاری کئے ہے۔ نعیم گیلانی کو31جولائی بروز سوموار دلی میں این آئی اے کے سامنے پیش ہونے کے لئے کہا گیا ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ اسی ہفتے تحقیقاتی ایجنسی نے گیلانی کے داماد […]

2,596 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

گریز سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، 3 جنگ باز فوج نے مارے

سرینگر= جموں و کشمیر میں باندي پورہ کے گریز سیکٹر میں مستعد فوجیوں نے دراندازی کی ایک اور کوشش کو آج ناکام کر دیا اور سیکورٹی فورسز کی مہم میں تین جنگجو مارے گئے۔ وزارت دفاع کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل راجیش کالیا نے خبر گذار ایجنسیوں کو بتایا کہ حدمتارکہ (ایل او سی) پر تعینات […]

2,551 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

پاکستانی فلمیں ایمی ایوارڈز کے لیے نامزد

پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے اور محمد علی نقوی کی دستاویزی فلمیں رواں سال منعقد ہونے والے 38ویں سالانہ نیوز اور ڈاکومنٹری ایمی ایوارڈز کی نامزدگیوں میں شامل کی گئیں ہیں۔ شرمین عبید چنائے کی ڈاکومنٹری ’اے گرل ان دی ریور: دی پرائس آف فارگیونس‘ کے نام تین ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا، […]

2,605 total views, 0 views today