News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

القاعدہ کشمیریت کی دشمن ، “آل آوٹ آپریشن” امن کی بحالی کیلئے شروع کیا گیا: پولیس چیف

سری نگر: جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ ڈاکٹر شیش پال وید نے عالمی شدت پسند تنظیم ’القاعدہ‘ کو کشمیری ثقافت کی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنگجوؤں کے خلاف آپریشن ’آل آوٹ‘ وادی میں امن کی بحالی کے لئے شروع کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خودسپردگی اختیار کرنے والے بندوق برداروں کی […]

1,706 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مسلمانوں اور ہندوتا پر متنازعہ بیان سمجھ کی کوتاہی کا شاخسانہ: حامد انصاری

امبارگو:نئی دہلی 9 اگست = نائب صدر حامد انصاری نے ہندوتو اور مسلم کمیونٹی کے بارے میں کچھ لوگوں اور سیاسی رہنماؤں کے متنازعہ بیانات کو سمجھ کی کمی کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگ ہندستان کی اس شکل وصورت کو نہیں جانتے، جس پر تمام فخر کرتے ہیں۔ مسٹر انصاری نے […]

1,714 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین عالم اسلام

ایک روز مسلمان کشمیر میں اقلیت بن جائیں گے، آرٹیکل 35 اے کلعدم ہونے کے خلاف دینی آذادی نواز اور سیاسی تنظیموں کی تشویش

سرینگر = فریڈم پارٹی کے ترجمان نے مزاحمتی خیمے کی جانب 12اگست کو مکمل ہڑتال کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں آبادیاتی تشخص کو تبدیل کرنے اورمسلم اکثریتی شناخت کو ختم کرنے کی کسی بھی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا ۔ترجمان نے منگلوار کو جاری بیان میں کہا کہ اگرچہ […]

1,662 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دفعہ 35 اے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ بڑے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہوگی: مصطفٰی کمال

سری نگر: جموں وکشمیر کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال نے کہا کہ کشمیر دشمن عناصربھارتی آئین کی دفعہ 35 اے اور دفعہ370کو ختم کرنے کے لئے جس طرح سے آج ڈور دھوپ کررہے ہیں وہ اہل ریاست کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے اور […]

1,686 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دفعہ 35 اے کے ساتھ ہی دفعہ 370 کی حیثیت کو بھی عدالت عظمٰی میں چلینج کیا گیا

نئی دہلی = دفعہ35اے کو لیکرسرینگر سے نئی دلی تک سیاسی حلقوں میں جاری زورداربحث کے بیچ سپریم کورٹ کے سہ رُکنی بنچ نے دفعہ 370 کی منسوخی کے حق میں دائر کی گئی ایک اور پٹیشن سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے مرکزی حکومت کوچار ہفتوں کے اندر اندر اپنا جواب پیش کرنے کی ہدایت […]

1,731 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

آرٹیکل35 اے کو مسخ اور’جی ایس ٹی’ نافذ کرنے کیخلاف کاروباری انجمنوں اورسیول سوسائٹی ممبران کا لاچوک میں احتجاج، زوردار مہم چھیڑ نے کا عندیہ

سرنگر؍8اگست = کاروباری انجمنوں اورسیول سوسائٹی ممبران نے 35Aکو مسخ کرنے اور’جی ایس ٹی کیخلاف تاریخی لالچوک میں احتجاجی دھرنا‘‘د یکر احتجاج کیا ہے۔ سی این ایس کے مطابق کشمیر اکنامک الائنس میں شامل درجنوں اکائیوں کے نمائندے سرینگر کی پریس کالونی گھر کے نزدیک نمودار ہوئے اور 35Aکو مسخ کرنے اور جی ایس ٹی […]

1,727 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیریونیورسٹی میں نعرہ بازی، گورنر سیدھے واپس آگئے

سرینگر// ریاستی گونر این این ووہراکی کشمیر یونیورسٹی آمد پر آج یہاں کے سینکروں طلباءنے پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا اور گورنر،جو یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں،کی موجودگی میں” گو انڈیا گو بیک“کے نعرے لگائے۔تاہم اس دوران کوئی پُرتشدد واقعہ پیش آیا اور نہ ہی کوئی ہنگامہ آرائی ہوئی۔گورنر ووہرا یونیورسٹی کے ایک ڈیپارٹمنٹ کے اہتمام […]

1,719 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دفعہ 35 اے: محبوبہ مفتی اور فاروق عبداللہ کے راز و نیاز

سرینگر = ریاستی سٹیٹ سبجکٹ کے قانون سے متعلق اسے خصوصی پوزیشن دلانے والی آئینِ ہند کی دفعہ سپریم کورٹ میں چلینج ہوا ہے اور ان دونوں دفعات کی تنسیخ کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں،وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنے حریف فاروق عبداللہ کے دروازے پر دستک دیکر سب کو حیران کردیا ہے۔محبوبہ مفتی کے […]

7,186 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

عائشہ گلالئی بمقابلہ عائشہ احد: پاکستان کی سیاسی دنگل میں خواتین پہلوان کود پڑیں

ادھرپاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والی عائشہ گلالئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کردار پر سنگین الزامات عائد کئے۔ ان کا کہنا تھا، میں ایک روایتی خاتون ہوں اور میرے لیے عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں اور یہی میری پارٹی چھوڑنے کی وجہ ہے۔ عمران […]

1,825 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مظفرآباد میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 5 کان کن جاں بحق

مظفرآباد میں کوئلے کی کان میں جاری کام کے دوران دھماکے کے باعث ایک حصہ بیٹھ گیا، جس کے نتیجے میں اس میں کام کرنے والے 5 مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ متاثرہ کوئلے کی کان مظفر آباد کے مشرقی حصے سری دارا گاؤں میں قائم تھی۔ واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے ڈپٹی […]

1,729 total views, 0 views today