News ٰآس پاسٰ برصغیر عالم اسلام

پانامہ کیس : فیص محفوظ: گارنٹی دیتے ہیں‘ وزیراعظم کی نااہلی پر غور کرینگے : سپریم کورٹ

اسلام آباد (ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے پانامہ عملدرآمد کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جبکہ ججز نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہم پہلے ہی وزیراعظم کی نااہلی کے معاملے کو دیکھ رہے ہیں، گارنٹی دیتے ہیں نااہلی کا معاملہ زیرغور لائیں گے، فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، جسٹس اعجاز افضل نے کہاکہ […]

1,614 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

ایسا لگتا ہے مسئلہ کشمیر اب بھارت اور پاکستان زیرانتظام کشمیر تک محدود ہو کر رہ گیا: بی بی سی

سرینگر: (انکشاف ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ کہاہے کہ ایسا لگتا ہے کشمیر کا مسئلہ اب بھارت اورپاکستانی زیر انتظام کشمیر تک محدود ہوکر رہ گیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ایک زمانہ تھا جب بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حریت پسندی کا مسئلہ ایک بین الاقوامی مسئلہ سمجھا جاتا […]

1,620 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

کشمیرسے متعلق چین کا پاکستان کوہانگ کانگ کی طرح 50 سال انتظار کرنے کا مشورہ

چین کا کہنا ہے کہ اس نے ہانگ کانگ کے لئے پچاس سال تک انتظار کیا، بالآخر ہانگ کانگ پکے ہوئے پھل کی طرح اس کی جھولی میں آ گرا۔ چین اپنے آپ کو غیر ضروری طور پر عقل مند سمجھتا ہے، عقل کا تعلق نہ تو رقبے سے ہے، نہ اربوں کی آبادی سے […]

1,538 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

رام ناتھ کووِند ہندوستان کے 14ویں صدر منتخب

نئی دہلی– ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حمایت یافتہ رام ناتھ کووِند بھارت کے 14ویں صدرجمہوریہ منتخب ہوگئے۔بھارتی الیکشن کمیشن نے کہا کہ رام ناتھ کووند بھارتی پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلیوں کے 65 فیصد ووٹ حاصل کرکے ملک کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔71 سالہ سابق وکیل اور ہندوؤں کی […]

1,571 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

‘ چینی افواج کے صبر کا پیمانہ لبریز’: ڈپلومیٹس

نئی دہلی: چین نے بیجنگ میں موجود غیرملکی سفارت کاروں کو واضح پیغام دیا ہے کہ ڈوکلام میں چینی فوج بھارتی اہلکاروں کے مدمقابل ‘صبر’ کا مظاہرہ کررہی ہے تاہم ایسا زیادہ دیر تک نہیں کیا جائے گا۔ گذشتہ روز اخبار انڈین ایکسپریس میں شائع ہونے والی رپورٹ میں نامعلوم پی 5 حکام کے حوالے […]

1,489 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

جی ایس ٹی کو ریاست میں لاگو کرنے کے لیےتجاویز کو کابینہ کی منظوری

نئی دہلی، 19 جولائ –حکومت نے اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کے سابقہ اثرات سے جموں و کشمیر تک توسیع سے متعلق آرڈیننس اور آرڈیننس کے مقام اس سے متعلق بل لانے سے متعلق تجاویز کو آج منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج ہونے والی مرکزی کابینہ کے […]

1,559 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

جموں و کشمیر کی صورتحال میں بہتری کے حکومت کے دعوی کو کانگریس نے خارج کیا، وادی کشمیر کی حقیقی صورتحال پر ملک کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

دہلی، 19 جولائی ، جموں وکشمیر میں سلامتی کی صورتحال میں بہتری کے حکومت کے دعوی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس نے آج مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور وادی کشمیر کی حقیقی صورتحال نیز ریاست میں صورتحال کو معمول پر لانے کے لئے کئے جانے والے والے اقدامات پر ملک کو […]

1,431 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی

China losing patience with India, diplomats in Beijing told

NEW DELHI: China has conveyed to foreign diplomats in Beijing that troops of the People’s Liberation Army (PLA) have been waiting patiently at the Doklam plateau in a standoff with Indian troops, but will not wait for an indefinite period, the Indian Express said on Tuesday. Quoting an unnamed P5 official privy to the briefing, […]

3,519 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چین ہندوستان پرعن قریب حملہ کر سکتا ہے: ملائم سنگھ یادو

19جولائی (یو این آئی) سابق وزیر دفاع اور سماج وادی پارٹی کے لیڈر ملائم سنگھ یادو نے ملک پر چین کے حملے کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے لوک سبھا میں آج حکومت سے یہ بتانے کا مطالبہ کیا کہ اس نے ایسی صورتحال سے نپٹنے کے لئے اس نے کیا تیاری کی ہے۔ مسٹر یادو […]

1,621 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

نئی تعلیمی پالیسی کی آڑ میں نجکاری وغیر سائنسی سوچ کو فروغ دینے کی کوشش: تعلیمی ماہرین

نئی دہلی، 16 جولائی ممتاز ماہرین تعلیم اور تعلیمی اداروں سے منسلک تنظیموں نے کہا ہے کہ مودی حکومت نئی تعلیمی پالیسی کی آڑ میں اندھا دھند نجکاری کو فروغ دینا چاہتی ہے اور غیر سائنسی سوچ کو فوقیت دے کر اساتذہ برادری کو بھی دو حصوں میں تقسیم چاہتی ہے ۔ فیڈریشن آف سنٹرل […]

1,678 total views, 0 views today