News برصغیر بین الاقومی

بنگلہ دیش: طغیانی سے 30 افراد جاں بحق

ڈھاکہ= بنگلہ دیش میں شدید بارش کے سبب آنے والے سیلاب میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ کئی دنوں سے ہورہی بارش کی وجہ سے کئی اضلاع سیلاب کی زد میں ہیں۔ سیلاب سے کئی ضلعوں میں ہزاروں افراد پھنسے ہوئے ہیں 1,689 total views, 0 views today

1,689 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

اردو بنیادی طور پر ہندوستانی زبان ہے: حامدانصاری

نئی دہلی = سابق نائب صدر و راجیہ سبھا کے سابق چیئرمین ڈاکٹرحامد انصاری نے آج کانسٹی ٹیوشن کلب میں ممتاز معاصرپورٹل’دی وائر‘کے اردو پورٹل کا افتتاح کرتے ہوئے اپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ اردو بنیادی طور پر ہندوستانی زبان ہے لیکن مسلمانوں کے ساتھ جوڑ کر اس کے ساتھ سیاسی زیادتی کی گئی۔ […]

1,718 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وزیراعظم کا بیان: میرواعظ کا خیرمقدم، انجینئر رشید کی تنقید

سرینگر= عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ اور ممبرِ اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے وزیرِ اعظم مودی کی جانب سے کشمیریوں کو گلے لگانے کی خواہش کے اظہار کو ایک روایتی بیان اور بے معنیٰ کوشش قرار دیا ہے۔اُنہوں نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم الفاظ کے ساتھ کھیل کر سیاست کر رہے ہیں۔اس دوران اُنہوں […]

1,764 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین عالم اسلام

عشرہ 90 کا سینئر عسکری کمانڈرفرسز تصادم میں جاں بحق

سرینگر= جنوبی کشمیر کے شوپیان میں سنیچر کی شام سے فوج اور محصور جنگجووں کے بیچ جھڑپ حزب المجاہدین کے آپریشنل کمانڈر اور ریاست میں سرگرم قدیم ترین جنگجو یٰسین ایتواپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے ہیں۔جھڑپ میں کم از کم دو فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ دیگر تین کے زخمی ہونے کی […]

1,728 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

این آئی اے کی تفتیش اور کشمیری قائدین کی صورت حال

افتخار گیلانی: بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)آجکل کشمیر میں حریت لیڈران اور انکے رشتہ داروں کو پاکستانی ایجنٹ، انتہا پسند اور شر پسندجیسے الزامات سے نواز کرپیشہ ور مجرموں کی طرح یا تو انکو پابند سلاسل کر رہی ہے، یا دہلی میں روز اپنے ہیڈ کوارٹر بلاکردن بھر تفتیش کا نشانہ […]

1,696 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

شیوراج حکومت بھی یوگی حکومت کے نقش قدم پر، مدھیہ پردیش میں سبھی مدارس کو یوم آزادی پر پرچم کشائی کی فوٹو گرافی کی ہدایت

بھوپال : مدھیہ پردیش حکومت نے 15 اگست کو ریاست کے تمام مدارس میں قومی پرچم لہرانے اور پرچم کشائی سمیت دوسرے ثقافتی پروگراموں کی فوٹو گرافی کرنے کا حکم دیا ہے ۔ ریاستی مدرسہ بورڈ کے چیئرمین سید امام الدين کی جانب سے مدرسہ انتطامیہ کو بھیجے گئے خط میں یوم آزادی پر منعقد […]

1,759 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

اب ائیر فورس کی نگرانی میں چین کی سرحدپر فوجیوں کی تعیناتی میں اضافہ

نئی دہلی : فوج نے چین سے متصل سبھی سرحدی علاقوں میں چوکسی بڑھا دی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی شمال مشرقی علاقے میں ائیر فورس کو آپریشنل نگرانی پر بھی رکھ دیا گیا ہے ۔ ڈوكلام پر ہندوستان کے خلاف چین کے جارحانہ رویہ کو دیکھتے ہوئے سکم سے لے کر اروناچل پردیش […]

1,668 total views, no views today

News برصغیر تازہ ترین عالم اسلام

یوگی حکومت اسلامی مدارس کی حب الوطنی کا امتحان لے گی، پرچم کشائی و قومی ترانہ کی ویڈیوگرافی کی ہدایت

لکھنو : اترپردیش کے بارہ بنکی میں آر ٹی ای کا بہانہ بناکر مدارس اسلامیہ کو بند کرنے کا نوٹس تھمانے کے بعد اب یوگی حکومت نے مدارس کی حب الوطنی کا امتحان لینا کا منصوبہ بنایاہے، جس کی چوطرفہ تنقید کی جارہی ہے۔ یوگی حکومت نے ریاست کے تمام مدارس میں اس مرتبہ یوم […]

1,709 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مزاحمتی اتحاد کا شیخ عبدالعزیزکو مزار شہداء پر شاندار خراج عقیدت

سرینگر= مزاحمتی خیمہ کی تنظیموں نے شیخ عبدالعزیز کی نویں برسی پران کی تحریکی خدمات کیلئے مرحوم لیڈر کوخراج عقیدت پیش کیا ۔ اس سلسلے میں مزار شہداءعیدگاہ سرینگرمیں ایک دعائیہ مجلس منعقد ہوئی جس میں متعدد حریت قائدین اور کارکنوں نے شرکت کی۔ حریت (ع) نے شیخ عبدالعزیز کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے […]

1,724 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دفعہ 35 اےکے دفاع کرنےمیں ہند نواز جماعتیں ناکام ہوئیں توعوام سڑکوں پر آئیگی: میر واعظ

سرینگر = بحریت(ع) چیئر مین میرواعظ عمر فاروق کو کل پھر نماز جمعہ ادا کرنے سے روکا گیا۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریاست پر جی ایس ٹی جس کے ذریعے ریاست کی مالی خود اختیاری کو ختم کیا گیا ہے ، بی جے پی اور آر ایس ایس آئین کی دفعہ […]

1,694 total views, no views today