News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیری عوام کو جنگجوئیت کی جانب دھکیلنے کوشش ہورہی ہے: مزاحمتی اتحاد

سرینگر= حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں، نیشنل فرنٹ، تحریک مزاحمت،دختران ملت،پیپلز فریڈم لیگ اورماس مومنٹ ،مسلم کانفرنس ،محاز آزادی ،انٹرنیشنل فورم فار جسٹس ،ینگ مینز لیگ ، تحریک استقامت اور مسلم خواتین مرکز نے امرگڑھ سوپور میں ایک معرکہ آرائی کے دوران جاں بحق ہوئے عسکریت پسندوں کوخراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری […]

1,393 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

قومی جمہوری اتحاد کے امیدوار ایم وینکیا نائیڈو ملک کے نئے نائب صدر منتخب

سرینگر = قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے امیدوار ایم وینکیا نائیڈو ملک کے نئے نائب صدر منتخب کئے گئے۔نائیڈو نے 18 اپوزیشن پارٹیوں کے امیدوار گوپال کرشن گاندھی کو بھاری ووٹوں کے فرق سے ہرایا۔ انہیں کل درست ووٹوں میں سے 516 ووٹ ملے جبکہ گاندھی کے حق میں 244 ووٹ پڑے۔راجیہ سبھا […]

1,416 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین عالم اسلام

اب سوچیں گے کس ملک سے الحاق کرنا ہے. الحاق پاکستان کے سوا کچھ سوچ بھی نہیں سکتے: وزیراعظم پاکستانی زیر انتظام کشمیرکنفیوژن کا شکار

اسلام آباد (جنگ نیوز) وزیراعظم پاکستان زیر انتطام کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ کشمیری 70؍ سال سے پاکستان کا حصہ بننے کی جدوجہد کررہے ہیں اور “الحاق پاکستان”کے سوا کچھ سوچ بھی نہیں سکتے ، کشمیروں کے دل پاکستان کیساتھ دھڑکتے ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم آزاد کشمیر […]

1,385 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

زرداری تمہیں نہیں چھوڑوں گا، شہباز، عباسی تمہارے پیچھے آرہا ہوں، عمران خان

اسلام آباد = تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے میرے خوابوں کے نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے ، نوازشریف کے بعد اب آصف زرداری کی باری آئے گی ،مولانا فضل الرحمٰن کے پیچھے بھی جائیں گے۔ اسلام آباد کے پریڈ گرائونڈ میں یوم تشکر کے جلسہ […]

1,370 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستانی مسلمان ملک میں خود اپنی قیادت پیدا کریں: اویسی

نئی دہلی، 30جولائی =(ایجنسیز)مسلمانوں کی اپنی قیادت اور لیڈر شپ ابھارنے پر زور دیتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے کہا کہ قیادت کے فقدان کی وجہ سے مسلمانوں کی حیثیت بے جڑ کے پودے کی ہوگئی ہے۔ سیمانچل میڈیا منچ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انہوں […]

1,455 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہر بھارتی جدید ہندوستان کی تعمیر نو کا عہد باندھے: مودی

نئی دہلی، 30 جولائی= وزیر اعظم نریندر مودی نے ہم وطنوں کو ’اگست کرانتی ‘ کی یاد دلاتے ہوئے اس یوم آزادی پر ہر شہری سے نئے ہندوستانی کی تعمیر میں تعاون دینے کا عہد کرنے اور اگلے پانچ برسوں میں اسے ثابت کرنے کی مہم چلانے کے لیے کہا ہے۔ مسٹر مودی نے ریڈیو […]

1,444 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

حزب جنگجو کمانڈر پلوامہ میں منظرعام پر ظاہر، القاعدہ اور داعش کو کشمیر کے لیے غیر اہم قرار دیا

پولوامہ = جنوبی کشمیر میں سرگرم حزب المجاہدین کے ایک سرکردہ کمانڈر ریاض احمد نائیکو نے ساتھی جنگجو شارق احمد کے جنازے میں نمودار ہوکر ہزاروں لوگوں کو جذباتی انداز میں خطاب کیا اور کہا کہ جموں کشمیر میں جاری ”تحریکِ آزادی“کو بدنام کرنے کیلئے القائدہ کے قیام کے شوشے چھوڑے جارہے ہیں۔ ”پاکستانی پرچم […]

1,371 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

نواز شریف کی نااہلی پر بین الاقوامی اخباروں نے کیا لکھا؟

پاناما لیکس کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دیے جانے کی خبر کو عالمی میڈیا نے اپنی ویب سائٹس پر خاص جگہ دی۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ مختلف میڈیا اداروں کی ویب سائٹ پر اس خبر کو کس طرح شائع کیا گیا۔ دی گارجیئن برطانوی […]

1,341 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین عالم اسلام

پاکستان میں آج تک کوئی وزیر اعظم مدت پوری نہ کر سکا

اسلام آباد = کہتے ہیں تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔ پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں کوئی وزیر اعظم اپنی 5 سال کی مدت پوری نہ کر سکا۔ وزیر اعظم نواز شریف بھی نااہلی کے بعد اس فہرست میں شامل ہو گئے۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی تھے، […]

1,421 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر عالم اسلام

احتساب بڑے بڑوں سے شروع ہونا چاہئے، سراج الحق

ایبٹ آباد = امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ پہلی بار قانون اور عدالتی نظام نے کسی بڑے کو آنکھیں دکھائی ہیں، احتساب چھوٹوں سے نہیں بڑوں سے شروع ہونا چاہئے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایبٹ آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے الیکشن […]

1,326 total views, 0 views today