News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پلوامہ؛ 55برس خاتون کوروناکے نذر، اموات:183

ضلع پلوامہ کی رہنے والی ایک55سالہ خاتون پیر کو کورونا کی وجہ سے جاں بحق ہوگئی جس سے جموں کشمیر میںمہلک مرض میں مبتلاءلوگوں کی اموات کی تعداد183تک بڑھ گئی۔ سی ڈی اسپتال کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر سلیم ٹاک نے نیوز ایجنسی جی این ایس کو بتایا کہ مذکورہ خاتون5جولائی سے زیر علاج تھی […]

2 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سوپور: 46سالہ شہری کورونا سےفوت

شمالی کشمیر سوپور کا ایک46سالہ شہری کورونا وائرس کی وجہ سے پیر کے روز جاں بحق ہوگیا۔ اس طرح جموں کشمیر میں مہلک مرض سے ہونے والی اموات کی تعداد182ہوگئی ۔ مذکورہ شہری نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق نمونیا وغیرہ میں مبتلاءتھا اور وہ سکمز صورہ میں انتقال کرگیا۔ ضلع کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر […]

4 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت: دوسرے دن بھی کورونا کے28 ہزار سے زائد نئےمعاملے

ملک میں کورونا وائرس کی شدت میں دن بہ دن اضافہ ہوتاجارہا ہے اور لگاتار دوسرے دن بھی ساڑھے 28 ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر تقریباً 8.78 لاکھ ہوگئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کے روز جاری تازہ ترین اعداد و […]

3 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چین ہندوستان کےلیے پاکستان سےخطرناک ہے: شردپوار

چین کے ساتھ سرحدی تناؤ کے درمیان این سی پی کے صدر شرد پوار نے کہا ہے کہ ہندوستان کے لیے ’’چین پاکستان سے بڑا خطرہ ہے۔‘‘ سابق وزیر دفاع نے کہا کہ چین کی فوجی طاقت ہندوستان سے ’’دس گنا زیادہ‘‘ ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ بیجنگ نے ہندوستان کے ہمسایہ ممالک کو […]

14 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستان آبادی کےلحاظ سےدنیا کاپانچواں بڑاملک بن گیا

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا۔ چین، بھارت، امریکا اور انڈونیشیا کے بعد آبادی دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ جرمن میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی آبادی گیارہ جولائی 2020 میں 22 کروڑ دس لاکھ ہوگئی ہے جس کے بعد مملکت […]

8 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

تحریک حریت چیئرمین محمداشرف صحرائی، پولیس حراست میں

تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ جموں وکشمیر پولیس نے 76 سالہ بزرگ صحرائی کو سری نگر کے باغات برزلہ میں واقع اپنی رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔ مقامی خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے سرکاری ذرائع […]

31 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بادشاہِ مزاح شادی لال کول انتقال کر گئے

کشمیر کے بادشاہِ مزاح کے نام سے مشہور کشمیری تھیٹر، ریڈیو اور ٹی وی اداکار شادی لال کول اتوار کی صبح سرمائی دارالحکومت جموں میں انتقال کر گئے ہیں۔ سری نگر کے چھوٹا بازار کنہ کدل نامی علاقے سے تعلق رکھنے والے 65 سالہ شادی لال کول کینسر میں مبتلا تھے اور گذشتہ چند ہفتوں […]

29 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سوپور میں خون ریز تصادم، ایک جنگجو جانبحق

کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں اتوار کی صبح چھڑنے والے مسلح تصادم میں ایک جنگجو جان بحق ہوگیا ہے۔ مقامی خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے ایک سینئر پولیس افسر کے حوالے سے کہا ہے کہ تصادم کی جگہ سے ایک جنگجو کی لاش برآمد کی گئی ہے جس کی شناخت معلوم […]

15 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر: باجپا کارکنوں کوسیکورٹی فراہم کی جائے:رام مادھو

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے بی جے پی کارکنوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جن جنگجوئوں نے ضلع بانڈی پورہ میں بی جے پی لیڈر شیخ وسیم باری، ان کے والد اور بھائی کو قتل کیا ہے، کو […]

18 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دراس: لاپتہ فوجی افسرکی تلاش جلدپوری کرنےکی عرضی

اتر پردیش میں بلرام پور کے سابق رکن پارلیمنٹ رضوان ظہیر نے اتوار کو وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کو خط لکھ کرلداخ علاقہ میں گہری کھائی میں گر کر لاپتہ تعینات فوجی افسر سبحان علی کو تلاش کرائے جانے کی درخواست کی ہے۔ مسٹر ظہیر نے وزیردفاع کو لکھے مکتوب میں کہا ہے کہ انڈین […]

20 total views, 0 views today