نئی دہلی //پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس شروع ہونے سے پہلے حکومت نے سکم سے متصل سرحد پر چین کے ساتھ کشیدگی اور کشمیر کی صورتحال پر اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کے لئے اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ مشاورت کی۔مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی رہائش گاہ پر شام پانچ بجے کل جماعتی میٹنگ میں […]
1,701 total views, 0 views today