News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

رام بن میں انتہائی دلدوز حادثہ ، سولہ یاتری ہلاک، 28 زخمی

بانہال آج رام بن قریب ایک انتہائی دلدوز سڑک حادثہ ایک یاترا بس (جے کے 0 2وائی 0594) کو پیش آیا جس میں سوار 16 یاتری جائے واردات پر ہی اپنی جان کھو بیٹھے جب کہ 20 شدید زخمی ہوئے جنہیں ائرلفٹ کرکے مختلف اسپتالوں میں پہنچایا گیا جب کہ 8 لوگ معمولی زخمی ہوئے […]

1,547 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

سری نگر میں سیکورٹی فورسز کے ناکے، گاڑیوں کی تلاشی اور آٹو رکشوں کی کھڑکیاں اکھاڑنے کا سلسلہ شروع

سرینگر ، 16جولائی جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر میں سیکورٹی فورسز اور ریاستی پولیس نے اتوار کے روز گاڑیوں کی تلاشی اور آٹو رکشوں کی کھڑکیاں اکھاڑنے کی مہم شروع کردی ۔ سیکورٹی فورسز نے شہر میں مختلف مقامات پر ناکے بٹھائے ہیں جہاں گاڑیوں اور ان میں سوار مسافروں اور ڈرائیوروں کی […]

1,671 total views, 0 views today

News بین الاقومی عالم اسلام

ترکیہ: عوام نے اپنی جان دے کر ترکی کو بچایا: اردوان

استمبول 16 جولائی (یو این آئی) ترکی کے صدر طیب اردوغان نے تختہ پلٹنے کی فوجیوں کی ناکام کوشش کی پہلی برسی پر اسنبول میں منعقدہ ایک ریلی کے دوران لاکھوں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس رات لوگوں کے ہاتھوں میں بندوقیں نہیں تھیں ، ان کے ہاتھوں میں پرچم تھے اور اس […]

1,538 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

امریکہ نے ہندوستان کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کے سلسلے میں بل منظور کیا

واشنگٹن، 16 جولائی– امریکہ کی ایوان نمائندگان نے ہندوستان کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھائے جانے اور پاکستان کو ملنے والی امریکی مالی مدد کے قوانین کو سخت کرنے سے متعلق آج دو اہم بلوں کو منظور کیا۔ ایوان نمائندگان نے 621.5 ارب ڈالر کا دفاعی اخراجات بل منظور کیا ہے جس میں ہندوستان کے ساتھ […]

1,541 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیرمیں امن و قانون کے حوالے کوئی مسلہ درپیش نہیں:وزیر اعلی

سرینگر– وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ کشمیر کوئی امن و قانون کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ اس لئے پیدا ہورہا ہے کیونکہ اس میں غیر ملکی طاقتیں مداخلت کررہی ہیں اور اب بد قسمتی سے چین نے بھی اس میں ہاتھ ڈال دیا ہے۔محبوبہ مفتی نے یہاں مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ […]

1,645 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

ترال:غار میں مخفی 3 جدید اسلحہ بردار دن بھر کی یلغار کے دوراں جاں بحق

سرینگر– ترال کے وانٹی ون پہاڑی میںایک غار میں چھپے جنگجوئوں اور فوج کے درمیان12گھنٹے تک گھمسان کی جھڑپ ہوئی جس میں2مقامی اور ایک غیر ملکی جنگجو جاں بحق جبکہ علاقے میں پر تشدد مظاہروں کے دوران دو درجن کے قریب لوگ مضروب ہوئے۔قصبہ ترال سے تقریباً20 کلومیٹر دورتحصیل آری پل کے تحت آنے والے […]

1,558 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

پاکستان کے بعد چین بھی کشمیرکی صورت حال خراب کرنے کے د رپے ہے: محبوبہ مفتی

نئی دلی// جموں کشمیر کی وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے چین پر جموں کشمیر میں شورش پھیلانے کا الزام لگایا ہے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ وادی کشمیر میں امن و قانون کا مسئلہ نہیں ہے کہ ”دوسری طاقتیں“وہاں حالات خراب کرنے کے درپے ہیں۔ محبوبہ مفتی دلی میں ہیں جہاں اُنہوں نے آج وزیرِ […]

1,641 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

قطری وزیر خارجہ ترکی آرہے ہیں، دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر خارجہ میولود چاوش اولو، قطری ہم منصب سے ملاقات کریں گے

استمبول– قطری وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الا ثانی آج ترکی کے سرکاری دورے پر تشریف لا رہے ہیں۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر خارجہ میولود چاوش اولو، قطری ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ توقع ہے کہ چاوش اولو بعد ازاں مہمان وزیر کے ہمراہ […]

1,579 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

پابندیاں عائد کرنا خلیجی بحران کا حل نہیں،مذاکرات شرط ہیں:ترک وزیر خارجہ

انقرہ– ترکی کے دورے پر موجود قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ خلیج کا بحران ایک دن میں حل ہونا مشکل ہے۔ مہمان وزیر نے انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب مولود چاوش اولو کے ساتھ ایک مشترکہ اخباری کانفرنس حکومت ترکی کا اظہار یک جہتی پر شکریہ ادا […]

1,568 total views, 0 views today