News بین الاقومی

چین کے ہانگ ژو شہر میں دھماکہ، 2 ہلاک، 55 زخمی

بیجنگ، 21 جولائی (رائٹر) چین کے ہانگ ژو شہر میں ایک مصروف سڑک کے کنارے ایک دکان میں آج زبردست دھماکہ ہوا جس سے دو افراد ہلاک اور 55 دیگر زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے اس بات کی اطلاع دی۔ ذرائع کے مطابق دکان میں آگ لگ گئی اور ہوا میں دھواں پھیل گیا 1,367 total […]

1,367 total views, 0 views today

News عالم اسلام

ترکی میں زلزلہ کے جھٹکے، 2 جاں بحق

21 جولائی (رائٹر) ترکی اور یونان میں آئے 6.7 شدت والے زلزلے کے جھٹکوں میں آج دو افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ یہ زلزلہ مارمارس اور مغلا صوبہ میں رات تقریباً ایک بج کر 31 منٹ پر (ہندستانی وقت کے مطابق علی الصبح 4 بجے) آیا۔ یہ دونوں صوبہ […]

1,360 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

زین پورہ میں9 سالہ بچی کے جان بحق ہونے پر مزاحمتی اتحاد برہم

سرینگر–حریت، لبریشن فرنٹ ،جماعت اسلامی، لبریشن فرنٹ (ح) ، سالویشن مومنٹ ، جمعیت اہلحدیث نے زینہ پورہ شوپیان میں فوجی گاڑی کی جانب سے ایک معصوم بچی کو ٹکر مارکر لقمہ اجل بنانے اور پھر غمزدہ لواحقین اور دوسرے ماتم کنان پر طاقت کا استعمال کرکے درجنوں افراد کو زخمی کرنے کے واقعہ کی مذمت […]

1,339 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

یواین چلو کے پیش نظر8پولیس تھانوں میں آج بندشیں رہیں گی

سرینگر //مزاحمتی قیادت کی جانب سے آج جمعہ کوہڑتال اور نماز کے بعد اقوام متحدہ چلو کی کال دینے کے بعد انتظامیہ نے شہر سرینگر کے 8پولیس اسٹیشنوں کے تحت آنے والے علاقوں میں امتناعی احکامات نافذ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خانیار ، نوہٹہ ، رعناواری ، مہاراج گنج ، صفا کدل ، مائسمہ […]

1,381 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

رام ناتھ کووِند ہندوستان کے 14ویں صدر منتخب

نئی دہلی– ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حمایت یافتہ رام ناتھ کووِند بھارت کے 14ویں صدرجمہوریہ منتخب ہوگئے۔بھارتی الیکشن کمیشن نے کہا کہ رام ناتھ کووند بھارتی پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلیوں کے 65 فیصد ووٹ حاصل کرکے ملک کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔71 سالہ سابق وکیل اور ہندوؤں کی […]

1,378 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

کشمیر کی صورت حال بہتری کی جانب، تاہم رواں بررس 13ہزار گرفتاریاں ہوئیں

نئی دہلی — مرکزی سرکار گزشتہ سال کے مقابلے میں کشمیر کی صورتحال کو بہتر بتاتے ہوئے تاہم کہا ہے کہ سال بھر میں یہاں قریب تیرہ ہزار گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ امورِ داخلہ کے وزیرِ مملکت ہنس راج آہیر نے کل پارلیمنٹ کو بتایا کہ مرکزی حکومت نے کشمیر سے متعلق مذاکرات […]

1,382 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

‘ چینی افواج کے صبر کا پیمانہ لبریز’: ڈپلومیٹس

نئی دہلی: چین نے بیجنگ میں موجود غیرملکی سفارت کاروں کو واضح پیغام دیا ہے کہ ڈوکلام میں چینی فوج بھارتی اہلکاروں کے مدمقابل ‘صبر’ کا مظاہرہ کررہی ہے تاہم ایسا زیادہ دیر تک نہیں کیا جائے گا۔ گذشتہ روز اخبار انڈین ایکسپریس میں شائع ہونے والی رپورٹ میں نامعلوم پی 5 حکام کے حوالے […]

1,303 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

جی ایس ٹی کو ریاست میں لاگو کرنے کے لیےتجاویز کو کابینہ کی منظوری

نئی دہلی، 19 جولائ –حکومت نے اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کے سابقہ اثرات سے جموں و کشمیر تک توسیع سے متعلق آرڈیننس اور آرڈیننس کے مقام اس سے متعلق بل لانے سے متعلق تجاویز کو آج منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج ہونے والی مرکزی کابینہ کے […]

1,370 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

جموں و کشمیر کی صورتحال میں بہتری کے حکومت کے دعوی کو کانگریس نے خارج کیا، وادی کشمیر کی حقیقی صورتحال پر ملک کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

دہلی، 19 جولائی ، جموں وکشمیر میں سلامتی کی صورتحال میں بہتری کے حکومت کے دعوی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس نے آج مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور وادی کشمیر کی حقیقی صورتحال نیز ریاست میں صورتحال کو معمول پر لانے کے لئے کئے جانے والے والے اقدامات پر ملک کو […]

1,263 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

ڈوڈہ ، کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 5. افراد ہلاک

جموں ، 20جولائی ، جموں وکشمیر کے پہاڑی اضلاع ڈوڈہ اور کشتواڑ میں بادل پھٹنے کے واقعات کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مہلوکین میں چار خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔ پولیس نے بتایا ’ضلع ڈوڈہ کے ٹھاٹھری کے مین مارکیٹ میں بال پھٹنے کا واقعہ بدھ اور […]

1,382 total views, 0 views today