News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پلوامہ؛ 55برس خاتون کوروناکے نذر، اموات:183

ضلع پلوامہ کی رہنے والی ایک55سالہ خاتون پیر کو کورونا کی وجہ سے جاں بحق ہوگئی جس سے جموں کشمیر میںمہلک مرض میں مبتلاءلوگوں کی اموات کی تعداد183تک بڑھ گئی۔ سی ڈی اسپتال کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر سلیم ٹاک نے نیوز ایجنسی جی این ایس کو بتایا کہ مذکورہ خاتون5جولائی سے زیر علاج تھی […]

7 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سوپور: 46سالہ شہری کورونا سےفوت

شمالی کشمیر سوپور کا ایک46سالہ شہری کورونا وائرس کی وجہ سے پیر کے روز جاں بحق ہوگیا۔ اس طرح جموں کشمیر میں مہلک مرض سے ہونے والی اموات کی تعداد182ہوگئی ۔ مذکورہ شہری نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق نمونیا وغیرہ میں مبتلاءتھا اور وہ سکمز صورہ میں انتقال کرگیا۔ ضلع کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر […]

7 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت: دوسرے دن بھی کورونا کے28 ہزار سے زائد نئےمعاملے

ملک میں کورونا وائرس کی شدت میں دن بہ دن اضافہ ہوتاجارہا ہے اور لگاتار دوسرے دن بھی ساڑھے 28 ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر تقریباً 8.78 لاکھ ہوگئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کے روز جاری تازہ ترین اعداد و […]

8 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

کشمیر: بیشتر علاقوں میں پھرلاک ڈاؤن، بازاروسڑکیں سنسان

کورونا کے متاثرین او متوفین میں روز افزوں درج ہو رہے اضافے کے پیش نظر وادی کشمیر کے مختلف علاقوں بالخصوص سری نگر کے بیشتر علاقوں میں پیر کے روز دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا جس کی وجہ سے بازاروں اور سڑکوں پر ایک بار پھر ویرانی چھا گئی۔ ادھر یوم شہدائے کشمیر کی […]

8 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

اننت ناگ: فورسزآپریشن میں جھڑپ،2جنگجو جاں بحق

پولیس نے پیر کو بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران جنوبی ضلع اننت ناگ میں دو جنگجو وںکو جاں بحق کردیا ۔ پولیس نے کہا کہ ضلع کے سری گفوارہ علاقے میں فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین معرکہ آرائی کے دوران دو جنگجو جاں بحق ہوگئے۔ اس سے قبل پولیس نے مذکورہ […]

5 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چین ہندوستان کےلیے پاکستان سےخطرناک ہے: شردپوار

چین کے ساتھ سرحدی تناؤ کے درمیان این سی پی کے صدر شرد پوار نے کہا ہے کہ ہندوستان کے لیے ’’چین پاکستان سے بڑا خطرہ ہے۔‘‘ سابق وزیر دفاع نے کہا کہ چین کی فوجی طاقت ہندوستان سے ’’دس گنا زیادہ‘‘ ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ بیجنگ نے ہندوستان کے ہمسایہ ممالک کو […]

19 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ترکی کےمقابل امریکہ و یورپ میں عبادت گاہوں کی تعداد

ترکی میں ایک لاکھ 80 ہزار 854 عیسائیوں اور تقریباً 20 ہزار یہودیوں میں سے ہر 461 افراد کے لئے ایک عبادت گاہ موجود ہے ترکی میں ایک لاکھ 80 ہزار 854 عیسائی اور تقریباً 20 ہزار یہودی آباد ہیں۔ ترکی کی کُل آبادی کا تقریباً 0.4 فیصد حصہ غیر مسلم شہریوں پر مشتمل ہے […]

17 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

آیاصوفیہ سےپھراذان محمدی کی صدائیں گونج سکیں گی

ترک ریاستی کونسل نے آیا صوفیہ کو مسجد سے عجائب خانے میں تبدیل کرنے پر مبنی 24 نومبر سن 1934 کے قانون کو کالعدم قرار دے دیا جس سے اس کے دوبارہ مسجد میں تبدیل ہونے کی راہ ہموار ہو گئی ہے ترکی کی اعلیٰ عدلیہ کونسل آف اسٹیٹ نے 24 نومبر 1934 کے آیا […]

10 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

آیاصوفیہ کادوبارہ عبادت بابت کھُلناترکی کااندرونی معاملہ: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آیا صوفیہ کا دوبارہ سے عبادت کے لئے کھُلنا ترکی کا داخلی معاملہ ہے۔ جریدہ کرائیٹیریا کے لئے انٹرویو میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ آیا صوفیہ وہ جگہ ہے کہ جہاں فتح استنبول کے بعد فاتح سلطان مہمت خان نے پہلی نماز جمعہ […]

18 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستان آبادی کےلحاظ سےدنیا کاپانچواں بڑاملک بن گیا

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا۔ چین، بھارت، امریکا اور انڈونیشیا کے بعد آبادی دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ جرمن میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی آبادی گیارہ جولائی 2020 میں 22 کروڑ دس لاکھ ہوگئی ہے جس کے بعد مملکت […]

13 total views, 0 views today