بانہال آج رام بن قریب ایک انتہائی دلدوز سڑک حادثہ ایک یاترا بس (جے کے 0 2وائی 0594) کو پیش آیا جس میں سوار 16 یاتری جائے واردات پر ہی اپنی جان کھو بیٹھے جب کہ 20 شدید زخمی ہوئے جنہیں ائرلفٹ کرکے مختلف اسپتالوں میں پہنچایا گیا جب کہ 8 لوگ معمولی زخمی ہوئے […]
2,525 total views, 0 views today