ترال// ترال کے جنگلاتی علاقہ ستورہ میں دورانِ شب جنگجووں اور سرکاری فورسز کے مابین ایک جھڑپ شروع ہوئی ہے جس میں تین جنگجووں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ جنگجووں کے مارے جانے کی تاہم ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ ستورہ میں فوج ،جموں کشمیر پولس کے خصوصی جنگجو مخالف دستہ،ایس او جی، […]
1,768 total views, 0 views today