سری نگر ، 16جولائی جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں 10 جولائی کو امرناتھ یاتریوں کی گاڑی پر جنگجویانہ حملے میں زخمی ایک اور خاتون دم توڑ گئی ہے۔ اس کے ساتھ یاتریوں پر ہوئے ہلاکت خیز حملے میں جاں بحق ہونے والے یاتریوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی ہے۔ مہلوکین میں 6 […]
1,768 total views, 0 views today