News ٰآس پاسٰ برصغیر

کشمیر: ذاکرموسیٰ کے نام “القاعدہ” کا قرہ فعال نکلا، مقامی چیف مقرر

سرینگر= “القاعدہ”سے منسلک ایک پروپیگنڈہ چینل نے حزب المجاہدین کے باغی کمانڈر ذاکر موسیٰ کو تنظیم کی ”کشمیر سیل“کا چیف بنائے جانے کا اعلان کردیا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ موسیٰ کی تنظیم کا نام ”انصار الغزوت الہند“رکھا گیا ہے اور اسکے لئے ”الحُر“نام کا میڈیا ڈویژن بھی بنایا گیا ہے جسکی طرفسے جلد ہی ایک […]

1,334 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

این آئی اے کا پھیلاو، سیدعلی گیلانی کے بڑے بیٹے کو بلاوا

سرینگر= قومی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی اے) نے سید علی گیلانی کے فرزند ڈاکٹر نعیم گیلانی سمت دیگر28افراد کے نام نوٹس جاری کئے ہے۔ نعیم گیلانی کو31جولائی بروز سوموار دلی میں این آئی اے کے سامنے پیش ہونے کے لئے کہا گیا ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ اسی ہفتے تحقیقاتی ایجنسی نے گیلانی کے داماد […]

1,412 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

جامع مسجد پر مسلسل قدغن مسلمانوں کی دل خراشی کا حربہ: علماء و دانشور

سرینگر= جامع مسجد سرینگر کو سرکاری سطح پر مسلسل بند رکھنے ، طاقت اور کرفیو کے بل پر مسلمانوںکو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے اور میرواعظ عمر فاروق کو لگاتار اپنی رہائش گاہ میں نظر بند رکھنے جمعہ کے موقعہ پر شہر خاص میں کرفیو کے نفاذ کے پس منظر میں انجمن اوقاف جامع […]

1,396 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

گریز سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، 3 جنگ باز فوج نے مارے

سرینگر= جموں و کشمیر میں باندي پورہ کے گریز سیکٹر میں مستعد فوجیوں نے دراندازی کی ایک اور کوشش کو آج ناکام کر دیا اور سیکورٹی فورسز کی مہم میں تین جنگجو مارے گئے۔ وزارت دفاع کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل راجیش کالیا نے خبر گذار ایجنسیوں کو بتایا کہ حدمتارکہ (ایل او سی) پر تعینات […]

1,380 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

مچھیل جعلی تصادم کے متاثرلواحقین کا علامتی احتجاج

بارہمولہ= فوجی عدالت کی طرف سے مژھل فرضی جھڑپ میں3شہریوں کی ہلاکت پر کرنل اور کپٹن سمیت6اہلکاروں کے حق میں رہائی کا پروانہ جاری کرنے کے فیصلے نے نادی ہل بارہمولہ کے متاثرین کنبوں کو ششدر کر کے رکھ دیا ہے۔خبر کے منظر عام آنے کے ساتھ ہی متاثرہ کنبوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ […]

1,398 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

عوام عسکریت پسندوں سے کنی کتر رہے ہیں: پولیس سربراہ

سرینگر:= وادی میں سرگرم جنگجوو ںکے عوامی حمایت سے محروم ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے جموں کشمیر پولس کے سربراہ ایس پی وید نے کہا ہے کہ مزاحمتی لیڈروں کی این آئی اے اور ای ڈی کے ذرئعہ گرفتاری سے یہاں کی صورتحال پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔انہوں نے کہا ہے کہ وادی کے […]

1,417 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ

اسلامی جمیعت طلبہ کی جانب سے عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

سرینگر: اسلامی جمیعت طلباء نے میڈیکل انسٹیچیوٹ صورہ کے اشتراک سے عطیہ خون کے ایک کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔ جمیعت کے ذرائع نے بتایا کہ میڈیکل انسٹیچیوٹ کے آڈیٹوریم میں 27 جولائی صبح 11 بجے اس کیمپ کا انعقاد کیا جانے والا ہے۔ مذکورہ پروگرام سے متعلق مزید جانکاری لینے میں دلچسپی رکھنے والوں […]

1,299 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

این آئی اے کی “اذیت آزاری” ، حُریت کی چین سے دہائی

صریر خالد سرینگر: تفتیشی ایجنسی این آئی اے کی جانب سے سات کارکنوں کی گرفتاری کے اگلے دن آج مزاحمت پسند حریت کانفرنس نے چین اور ایران سے مسئلہ کشمیر میں مداخلت کرنے کی درخواست کی ہے۔حُریت کا کہنا ہے کہ چونکہ دونوں ممالک کشمیر کو متنازعہ مانتے ہیں لہٰذا اُنہیں اس مسئلے کو حل […]

1,409 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

BJP demands stern action against Hurriyet leaders

New Delhi: Demanding the strongest possible action on the “Separatists arrested by the National Investigation Agency (NIA) in the terror funding case”, the Bharatiya Janata Party (BJP) on Wednesday asserted that the “Separatists don’t abide by the Indian constitution”. Talking about the arrest of Shabir Shah, BJP leader Subramanian Swamy said that the former should […]

1,219 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

پی ڈی پی کشمیر میں دہشت گردی وعلیحدگی پسندی کو فروغ دے رہی ہے: فاروق عبداللہ

نئی دہلی، 26 جولائی ایجنسیز، نیشنل کانفرنس کے صدر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے ریاست کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی اور ان کی پارٹی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی پر دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کو فروغ دینے کا الزام لگایا ۔ مسٹر فاروق عبداللہ نے آج یہاں پارلیمنٹ کے احاطے […]

1,345 total views, 0 views today