News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر:صحافی نئی میڈیاپالیسی پرسراپااحتجاج،’آوازنہیں،گلاگھونٹ دیں’

سری نگر میں پیر کے روز صحافیوں کے ایک گروپ نے حکومت کی نئی میڈیا پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیر کی صبح صحافیوں کے ایک گروپ نے یہاں ‘جموں وکشمیر میڈیا گلڈ’ کے بینر تلے مشتاق پریس اینکلیو میں جمع ہو کر […]

9 total views, 0 views today

News Uncategorized ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستان کرونااعتبارسےتیسرےنمبرپر،قریب7لاکھ کیسز

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا انفیکشن کی بڑھتی ہوئی شدت کی وجہ سے ملک میں 24 ہزار سے زیادہ نئے کیس سامنے آئے ہیں اور اب انفیکشن سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں ہندوستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی پیر کے روز جاری کردہ اعداد و […]

13 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

لداخ میں متعین فوجی افسرسبحان علی لاپتہ،سڑک معائنہ بارےگئےتھے

لداخ میں تعینات افسر سبحان علی 22 جون سے لاپتہ ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ افسر ہند۔چین سرحد پر بن رہی سڑک کا معائنہ کرنے گیا تھا اور ان کی جپسی بے قابو ہوکر 5ہزار فٹ گہری کھائی میں گرگئی تھی۔ جپسی کا پتہ چل گیا ہے لیکن سبحان کا پتہ ابھی تک نہیں […]

23 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر:کرونا کے227نئے کیس، 8 مریض جانبحق

جموں وکشمیر میں سنیچر کوکورونا وائرس کے 227نئے معاملے درج کئے گئے اور آٹھ مریضوں کی موت ہوگئی۔ ریاستی حکومت نے بتایا کہ کورونا کے30 نئے معاملے جموں میں درج کئے گئے جبکہ 197معاملے کشمیر علاقہ میں سامنے آئے۔ اس کے بعد ریاست میں کووڈ 12 total views, 0 views today

12 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دہلی:کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ کےقریب،3ہزارفوت

کورونا کے قہرکا سامنا کرنے والے دارالحکومت کے لئے ہفتہ کے روز راحت کی بات یہ رہی کہ نئے مریضوں کی بنسبت صحت یاب ہونے والے لوگوں کی تعداد زیادہ رہی اورممنوعہ علاقوں کی تعداد بھی کم ہوکر 430 رہ گئی ہے۔ دہلی حکومت کی وزارت صحت کی جانب سے آج جاری کردہ اعداد و […]

11 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

چین نےخلائی ماحول کےمطالعہ کیلئےسیٹلائٹ شروع کیا

چین نے خلائی ماحول کا مطالعہ کرنے اور منصوبہ بند مدار میں متعلقہ ٹکنالوجی کے استعمال کے امکانات کو دریافت کرنے کے لئے اتوار کے روز کامیابی کے ساتھ ایک مصنوعی سیارہ لانچ کیا۔ اس سیٹلائٹ کا تجربہ آج صبح صبح 7:44 بجے شمال مغربی چین کے جییوکوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے کیا گیا۔ یہ […]

14 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت:شدید کروناپھیلاو،24 گھنٹےمیں24ہزار نئےکیس ریکارڈ،613فوت

ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 24،850 نئے معاملے رپورٹ ہونے کے سبب ہندوستان انفیکشن سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر روس کے بہت قریب پہنچ گیا ہے۔ اس عرصے میں ریکارڈ 613 افراد کی موت ہوئی ہے۔ مرکزی وزارت […]

9 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چینی دراندازی پرلداخیوں کےانتباہ کونظراندازکرنابھاری پڑیگا: راہل

کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے کہا ہے کہ لداخ کے محب وطن عوام چینی فوجیوں کی دراندازی کے بارے میں لگاتار چوکنا کررہے ہیں، ان کے انتباہات کو نظرانداز کرنے سے ملک کو بہت نقصان ہوگا۔ مسٹر گاندھی نے ہفتہ کے روز ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا’’لداخ کے لوگ چینی دراندازیوں کے خلاف مستقل طور […]

18 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جمعیت العلماکےنائب صدرمولانا امان اللہ قاسمی کوجمعیت کاخراج

مولانا امان اللہ قاسمی کے سانحہ ارتحال پر قلبی رنج والم کا اظہارکرتے ہوئیجمعےۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمودمدنی نے اسے جمعےۃ علماء ہند کے حلقے کے لیے خصوصا اور دینی و مذہی دائرہ میں عموماموت العالمِ موت العالمَ کا مصداق قرار دیا ہے۔ ساتھ […]

19 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وزیراعظم فوجی ہسپتال میں ہی زخمی فوجی جوانوں سےملے: فوج

وزیر اعظم کے جمعہ کے روز لداخ دورے کے دوران زخمی جوانوں سے ملنے کی جگہ کے تعلق سے سوالات اٹھائے جانے کے بعد فوج نے وضاحت کی اور کہا کہ جس جگہ جوانوں کو رکھا گیا ہے وہ جنرل اسپتال کا توسیعی کیمپس کا حصہ ہے لیکن اسے کورونا وبا کی وجہ سے الگ […]

19 total views, 0 views today