شام میں بشار انتظامیہ کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت دمشق میں مخالفین کے زیر کنٹرول علا قے مشرقی غتّہ کے ایک محّلےپر بمباری کی۔ یہ حملہ حالیہ 3 ماہ کا شدید ترین حملہ تھا جس کے نتیجے میں2 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کثیر تعداد میں افراد کو زخمی حالت میں ملبے […]
2,539 total views, 0 views today