News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

مغربی اردن کوہڑپ کرنےکااسرائیلی پلان،فلسطینیوں کااحتجاج جاری

اسرائیل کے غربِ اردن کو ہڑپ کرنے کے گھناونے منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج جاری ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہبرون میں صہیونی فورسز نے پرامن احتجاج کرنے والے والوں پر گولیاں چلا دیں جس سے متعددفلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔ غزہ میں بڑی ریلی نکالی گئی جس میں بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں […]

12 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

سعودی عرب: عالمی وبامیں ہونےوالے حج کے قوائدواصول جاری

سعودی عرب نے عالمی وبا کے دوران ہونے والے حج کے قوائد و ضوابط جاری کر دیئے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے 28 ذیقعد سے 12 ذی الحج تک منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں بغیر اجازت کوئی نہیں جا سکے گا، خانہ کعبہ اور حجر اسود کو چھونا منع ہو گا، مطاف جانے والوں کی […]

10 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

غیرملکی تبلیغی افراد کی عرضی پرسماعت 10جولائی تک ملتوی

سپریم کورٹ نے تبلیغی جماعت کے پروگرام میں حصہ لینے والے 34غیر ملکی جماعتیوں کی عرضیوں پر سماعت 10 جولائی تک کے لئے ملتوی کردی اور کہا کہ انہیں اپنے ملک بھیجنے کے معاملے میں وہ مداخلت نہیں کرے گا بلکہ بلیک لسٹ میں ڈالے جانے کے معاملے پر سماعت کرے گا ۔ اس بیچ […]

53 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ترکی2021 تک ہرایک کوچونکادینےوالی شرح نموکوحاصل کرلےگا:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترک معیشت رواں سال کو ہر کس کو ششدر کر کے رکھ دینے والی ایک شرح نمو کے ساتھ پورا کرے گا۔ صدر ایردوان نے اک پارٹی کے توسیع شدہ ضلعی صدور کے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کے بارے میں کہا ہے کہ ’’ماہ جون […]

55 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے زائد از5لاکھ ہلاکتیں

عالمی وبائی مرض کورونا وائرس (کووڈ-19) کے پھیلاؤ میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور دنیا بھر میں اس جان لیوا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1.04 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ […]

52 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

کروناوباء ابھی ختم ہونےکی دہلیزپربھی نہیں پہنچا:عالمی صحت تنضیم

صحت کے عالمی ادارے (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے آج بروز منگل خبر دار کیا ہے کہ تقریبا چھ ماہ گزر جانے کے بعد بھی نیا کورونا وائرس کوویڈ 19 کا وبائی مرض ابھی ختم ہونے کی دہلیز پر بھی نہیں پہنچا۔ ٹیڈروس اذانوم غبریئس نے لوگوں کو زندہ بچانے کے لئے عالمی سطح […]

66 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

مصری اسپتال میں خوفناک آگ،7 کوڈمریض جانبحق

قاہرہ، مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں خوفناک آتشزدگی میں کورونا وائرس سے متاثر کم سے کم سات مریضوں کی موت ہوگئی۔ البدروی اسپتال نے منگل کے روز فیس بک پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) وارڈ میں […]

63 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

دنیا میں کووڈ سےمرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ سےزیادہ

عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ اس بیماری سے ایک کروڑ سے زئد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ جان ہاپکنس یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں 5،00،306 […]

73 total views, 0 views today

News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

دنیا: کروناوباء کے1 کروڑ87ہزارشکار،اموات:501392

دنیا بھر میں جان لیوا کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں روز افزوں اضافہ جاری اور اب یہ تعدادایک کروڑ سے، متجاوز کرچکی اس کے ساتھ ہی ہلاکتوں کی تعداد میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1کروڑ 86 ہزار 690 تک جا […]

67 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ترکی اپنےمذہبی ورثہ کا تحفظ جاری رکھےگا: وزیرخارجہ

ترکی کے نائب وزیر خارجہ سلیم کرن نے اطلاع دی ہے کہ ثقافتی اور مذہبی ورثہ کا تحفظ جاری رکھے جائے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ٹویٹر پر امریکہ کے مذہبی آزادیوں کے خصوصی نمائندے ، سفیر سیم براؤن بیک ٹوئٹر اکوانٹ سے جاری بیان کے جواب میں آیا صوفیہ کے بارے میں […]

84 total views, 0 views today