News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

وزیراعلی کشمیر میں چینی مداخلت کی وضاحت کریں: عمر عبداللہ

سرینگر17جولائیجموں وکشمیر کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو کشمیر کی بگڑتی ہوئی سیکورٹی صورتحال میں چین کے ملوث ہونے کے دعوے کی وضاحت کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں چھ برس تک بحیثیت وزیر اعلیٰ کمان […]

2,583 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

بانہال المناک حادثہ پر وزیر اعلی کا اظہار افسوس

نئی دہلی//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سڑک حادثے میں16 یاتریوں کے از جان ہونے پر گہرے دُکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے دُکھ کی اس گھڑی میں سوگوار کنبوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔وزیر اعلیٰ نے ڈویژنل کمشنر جموں کو ہدایت دی کہ وہ ہلاک ہوئے یاتریوں کے […]

2,668 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

مسئلہ کشمیر ایک رستا ہوا ناسور، پی چدمبرم

ئی دہلی //کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے مرکزی سرکار پر الزام عائد کیا ہے کہ اُس نے کشمیر کے حوالے سے انتہائی پوزیشن اختیار کر کے غم وغصے کی لہر میں اضافہ کر دیا ہے ۔پی چدمبرم کا یہ بیان مرکزی سرکار کی جانب سے چین پاک کشیدگی ،جموں […]

2,573 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

پاک وہند، چین کوکشمیر کے تنازع میں مداخلت کا موقعہ فراہم نہ کریں: سید گیلانی

جموں کشمیر کی وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی کی جانب سے وادی کشمیر کی خراب صورتحال کیلئے چین کو موردِ الزام ٹھہرائے جانے کے ردِ عمل میں علیٰحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو دانشمندی کا مظاہرہ کرتے کسی کو بھی جموں کشمیر کے ”آتش فشاں کو دیا سلائی […]

2,535 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

امرناتھ یاتریوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، مہلوکین کی تعداد 8 ہوئی

سری نگر ، 16جولائی جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں 10 جولائی کو امرناتھ یاتریوں کی گاڑی پر جنگجویانہ حملے میں زخمی ایک اور خاتون دم توڑ گئی ہے۔ اس کے ساتھ یاتریوں پر ہوئے ہلاکت خیز حملے میں جاں بحق ہونے والے یاتریوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی ہے۔ مہلوکین میں 6 […]

2,658 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

رام بن میں انتہائی دلدوز حادثہ ، سولہ یاتری ہلاک، 28 زخمی

بانہال آج رام بن قریب ایک انتہائی دلدوز سڑک حادثہ ایک یاترا بس (جے کے 0 2وائی 0594) کو پیش آیا جس میں سوار 16 یاتری جائے واردات پر ہی اپنی جان کھو بیٹھے جب کہ 20 شدید زخمی ہوئے جنہیں ائرلفٹ کرکے مختلف اسپتالوں میں پہنچایا گیا جب کہ 8 لوگ معمولی زخمی ہوئے […]

2,525 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

سری نگر میں سیکورٹی فورسز کے ناکے، گاڑیوں کی تلاشی اور آٹو رکشوں کی کھڑکیاں اکھاڑنے کا سلسلہ شروع

سرینگر ، 16جولائی جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر میں سیکورٹی فورسز اور ریاستی پولیس نے اتوار کے روز گاڑیوں کی تلاشی اور آٹو رکشوں کی کھڑکیاں اکھاڑنے کی مہم شروع کردی ۔ سیکورٹی فورسز نے شہر میں مختلف مقامات پر ناکے بٹھائے ہیں جہاں گاڑیوں اور ان میں سوار مسافروں اور ڈرائیوروں کی […]

3,975 total views, 0 views today

برصغیر تازہ ترین

گوركشا کے بہانے تشدد کرنے پر ہوگی سخت کارروائی: مودی

دہلی، 16 جولائی وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ گوركشا کے نام پر تشدد کو قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا اور اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ پارلیمنٹ کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے کے لئے یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد کل پارٹی میٹنگ کی صدارت کرتے […]

2,589 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین

امریکہ نے ہندوستان کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کے سلسلے میں بل منظور کیا

واشنگٹن، 16 جولائی– امریکہ کی ایوان نمائندگان نے ہندوستان کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھائے جانے اور پاکستان کو ملنے والی امریکی مالی مدد کے قوانین کو سخت کرنے سے متعلق آج دو اہم بلوں کو منظور کیا۔ ایوان نمائندگان نے 621.5 ارب ڈالر کا دفاعی اخراجات بل منظور کیا ہے جس میں ہندوستان کے ساتھ […]

2,507 total views, no views today