سرینگر// بانہال-بارہمولہ ریل کے ذرئعہ سفر کرنے والے مسافروں کو بڑی راحت پہنچاتے ہوئے شمالی ریلوے نے ایک مخصوص ریلوے اینکوائری کا نظام شروع کیا ہے جو روزانہ صبح 12 گھنٹے مسافروں کی سہولت کیلئے دستیاب رہے گا۔ بھارت سرکار کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وادی کشمیر کے […]
1,742 total views, 0 views today