سرینگر– ترال کے وانٹی ون پہاڑی میںایک غار میں چھپے جنگجوئوں اور فوج کے درمیان12گھنٹے تک گھمسان کی جھڑپ ہوئی جس میں2مقامی اور ایک غیر ملکی جنگجو جاں بحق جبکہ علاقے میں پر تشدد مظاہروں کے دوران دو درجن کے قریب لوگ مضروب ہوئے۔قصبہ ترال سے تقریباً20 کلومیٹر دورتحصیل آری پل کے تحت آنے والے […]
1,694 total views, 0 views today