News بین الاقومی عالم اسلام

رياض – خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکم جاری کیا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن میں “السلمانیہ” رہائشی و انتظامی منصوبے کا نام بدل کر “الفیصلیہ” کر دیا جائے۔ یہ اقدام سابق سعودی فرماں روا شاہ فیصل بن عبدالعزیز کی مکہ مکرمہ ریجن پر دی جانے والی خصوصی توجہ کی قدر شناسی […]

2,473 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

مسجد الاقصیٰ کے دروازے بند، ذمے داروں کا بھی داخلہ ممنوع مسلمانوں کے قبلۂ اول کے بیرونی دروازوں پر میٹل ڈیٹکٹرز اور سکیورٹی کیمروں کی تنصیب

مقبوضہ بیت المقدس ۔ اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ میں مسلسل تیسرے روز فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی برقرار رکھی ہے۔اسرائیلی حکام نے دروازوں پر ڈیٹکٹرز اور کیمروں کی تنصیب تک مسجد الاقصیٰ کے حکام کو بھی داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔ آج نماز ظہر مسجد الاقصیٰ کے باہر ادا کی […]

2,621 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

قطر کا بحران بین الاقوامی نگرانی میں مقامی طور پر حل ہونا چاہیے : قرقاش

دبئی اا متحدہ عرب امارات کے وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر انور قرقاش کا کہنا ہے کہ دوحہ پر ڈالے جانے والے دباؤ کا نتیجہ سامنے آنا شروع ہو گیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے قرقاش نے کہا کہ دوحہ کے حوالے سے ہم جس حل کے خواہاں […]

2,695 total views, 0 views today

News بین الاقومی عالم اسلام

حسابیات میں ’’نوبل پرائز“ پانے والی مسلمان خاتون عمر عزیز کھوبیٹھیں

واشنگٹن// ریاضی کے میدان میں دنیا کا سب سے بڑا اعزاز ’فیلڈز میڈل‘ حاصل کرنے والی پہلی خاتون ایرانی نژاد مریم مرزاخانی امریکا میں انتقال کر گئیں۔ 40 سالہ مریم مرزاخانی گزشتہ کئی سال سے کینسر کے خلاف لڑ رہی تھیں، امریکا کے ہسپتال میں ان کا علاج جاری تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں۔مریم […]

2,822 total views, 0 views today

News بین الاقومی عالم اسلام

دو روزہ بندش کے بعد اسرائیل کا مسجدِ اقصی دوبارہ کھولنے کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسجد اقصی کو اتوار کے روز کھول دیا جائے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” سکیورٹی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسجد اقصی کو اتوار کی دوپہر سے بتدریج نمازیوں، زائرین اور سیاحوں کے لئے کھول دیا […]

2,656 total views, 0 views today

News بین الاقومی عالم اسلام

ترکیہ: عوام نے اپنی جان دے کر ترکی کو بچایا: اردوان

استمبول 16 جولائی (یو این آئی) ترکی کے صدر طیب اردوغان نے تختہ پلٹنے کی فوجیوں کی ناکام کوشش کی پہلی برسی پر اسنبول میں منعقدہ ایک ریلی کے دوران لاکھوں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس رات لوگوں کے ہاتھوں میں بندوقیں نہیں تھیں ، ان کے ہاتھوں میں پرچم تھے اور اس […]

2,516 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

امریکہ نے ہندوستان کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کے سلسلے میں بل منظور کیا

واشنگٹن، 16 جولائی– امریکہ کی ایوان نمائندگان نے ہندوستان کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھائے جانے اور پاکستان کو ملنے والی امریکی مالی مدد کے قوانین کو سخت کرنے سے متعلق آج دو اہم بلوں کو منظور کیا۔ ایوان نمائندگان نے 621.5 ارب ڈالر کا دفاعی اخراجات بل منظور کیا ہے جس میں ہندوستان کے ساتھ […]

2,513 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

قطری وزیر خارجہ ترکی آرہے ہیں، دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر خارجہ میولود چاوش اولو، قطری ہم منصب سے ملاقات کریں گے

استمبول– قطری وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الا ثانی آج ترکی کے سرکاری دورے پر تشریف لا رہے ہیں۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر خارجہ میولود چاوش اولو، قطری ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ توقع ہے کہ چاوش اولو بعد ازاں مہمان وزیر کے ہمراہ […]

2,666 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

پابندیاں عائد کرنا خلیجی بحران کا حل نہیں،مذاکرات شرط ہیں:ترک وزیر خارجہ

انقرہ– ترکی کے دورے پر موجود قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ خلیج کا بحران ایک دن میں حل ہونا مشکل ہے۔ مہمان وزیر نے انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب مولود چاوش اولو کے ساتھ ایک مشترکہ اخباری کانفرنس حکومت ترکی کا اظہار یک جہتی پر شکریہ ادا […]

2,532 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

15جولائی،جذبہ سرفروشی کی عظمت کا دن ہے:صدر ایردوان صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہماری قوم ایمانی طاقت ودین اسلام کی بقا و حرمت کی خاطرعزم و اتحاد سے دشمنان وطن کے عزائم کو ناکام بنانے کی پوری طاقت رکھتی ہے

استمبول– صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ گولن تنظیم کی بغاوت کی کوشش کو ناکام بنانے والے ہمارے عوام خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ صدر نے قصر صدارت میں ناکام بغاوت کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک خطاب میں اس بات کا ذکر کرتےہوئےکہا کہ بہادری کا یہ اعلی نمونہ ہماری جنگ […]

2,632 total views, 0 views today