News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ترکیہ: نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

صدر رجب طیب ایردوان اور وزیر اعظم بن علی یلدرم کے قصر صدارت میں دو گھنٹے تک جاری مذاکرات کے بعد نئی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے ۔ سات وزراء کی وزارتوں میں تبدیلی ہوئی ہے جبکہ ایک خاتون سمیت پانچ نئے وزراء کو تعینات کیا گیا ہے ۔ نئی کابینہ کی لسٹ کچھ […]

2,520 total views, no views today

News بین الاقومی عالم اسلام

ایران اور سعودی عربیہ کو جنگ نہیں کرنی چاہئے:ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے مشرق وسطی کی پیش رفت کے حوالے سے اعلانات کیے ہیں۔ متحدہ امریکہ کے شہر نیو یارک میں تھنک ٹینک خارجہ تعلقات کونسل سے خطاب کرنے والے ظریف نے اپنے ملک اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ “ہم ایک دوسرے کے خلاف جنگ […]

2,528 total views, no views today

News بین الاقومی عالم اسلام

،شام: بشارانتظامیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری 10 افراد ہلاک انتظامیہ کے جنگی طیاروں کی دمشق میں مخالفین کے زیر کنٹرول علا قے مشرقی غتّہ کے ایک محّلے پر بمباری، 2 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

شام میں بشار انتظامیہ کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت دمشق میں مخالفین کے زیر کنٹرول علا قے مشرقی غتّہ کے ایک محّلےپر بمباری کی۔ یہ حملہ حالیہ 3 ماہ کا شدید ترین حملہ تھا جس کے نتیجے میں2 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کثیر تعداد میں افراد کو زخمی حالت میں ملبے […]

2,540 total views, no views today

News بین الاقومی عالم اسلام

رياض – خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکم جاری کیا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن میں “السلمانیہ” رہائشی و انتظامی منصوبے کا نام بدل کر “الفیصلیہ” کر دیا جائے۔ یہ اقدام سابق سعودی فرماں روا شاہ فیصل بن عبدالعزیز کی مکہ مکرمہ ریجن پر دی جانے والی خصوصی توجہ کی قدر شناسی […]

2,473 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

مسجد الاقصیٰ کے دروازے بند، ذمے داروں کا بھی داخلہ ممنوع مسلمانوں کے قبلۂ اول کے بیرونی دروازوں پر میٹل ڈیٹکٹرز اور سکیورٹی کیمروں کی تنصیب

مقبوضہ بیت المقدس ۔ اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ میں مسلسل تیسرے روز فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی برقرار رکھی ہے۔اسرائیلی حکام نے دروازوں پر ڈیٹکٹرز اور کیمروں کی تنصیب تک مسجد الاقصیٰ کے حکام کو بھی داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔ آج نماز ظہر مسجد الاقصیٰ کے باہر ادا کی […]

2,621 total views, no views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

قطر کا بحران بین الاقوامی نگرانی میں مقامی طور پر حل ہونا چاہیے : قرقاش

دبئی اا متحدہ عرب امارات کے وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر انور قرقاش کا کہنا ہے کہ دوحہ پر ڈالے جانے والے دباؤ کا نتیجہ سامنے آنا شروع ہو گیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے قرقاش نے کہا کہ دوحہ کے حوالے سے ہم جس حل کے خواہاں […]

2,695 total views, no views today

News تازہ ترین عالم اسلام

یمن: باغیوں کی جیلوں میں 70 مغوی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

صنعاءیمن میں آئینی حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی اور معزول صالح کی ملییشیاؤں کے ہاتھوں بدترین غیر انسانی تشدد کا نشانہ بن کر قید خانوں میں 70 سے زیادہ مغوی ہلاک ہو چکے ہیں۔ انسانی حقوق کی یمی وزارت نے اپنے ایک بیان میں 36 یونی ورسٹی اساتذہ ، انسانی حقوق کے کارکنان […]

2,604 total views, no views today

News برصغیر تازہ ترین

نئی تعلیمی پالیسی کی آڑ میں نجکاری وغیر سائنسی سوچ کو فروغ دینے کی کوشش: تعلیمی ماہرین

نئی دہلی، 16 جولائی ممتاز ماہرین تعلیم اور تعلیمی اداروں سے منسلک تنظیموں نے کہا ہے کہ مودی حکومت نئی تعلیمی پالیسی کی آڑ میں اندھا دھند نجکاری کو فروغ دینا چاہتی ہے اور غیر سائنسی سوچ کو فوقیت دے کر اساتذہ برادری کو بھی دو حصوں میں تقسیم چاہتی ہے ۔ فیڈریشن آف سنٹرل […]

2,685 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

وزیراعلی کشمیر میں چینی مداخلت کی وضاحت کریں: عمر عبداللہ

سرینگر17جولائیجموں وکشمیر کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو کشمیر کی بگڑتی ہوئی سیکورٹی صورتحال میں چین کے ملوث ہونے کے دعوے کی وضاحت کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں چھ برس تک بحیثیت وزیر اعلیٰ کمان […]

2,591 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

بانہال المناک حادثہ پر وزیر اعلی کا اظہار افسوس

نئی دہلی//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سڑک حادثے میں16 یاتریوں کے از جان ہونے پر گہرے دُکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے دُکھ کی اس گھڑی میں سوگوار کنبوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔وزیر اعلیٰ نے ڈویژنل کمشنر جموں کو ہدایت دی کہ وہ ہلاک ہوئے یاتریوں کے […]

2,674 total views, no views today